ویسٹ انڈیز کیخلاف T20 سیریز، پاکستانی کھلاڑیوں نے بائیو سیکیور ببل میں رپورٹ کردی
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان میں موجود اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے کراچی میں بائیو سیکیور ببل میں رپورٹ کردی۔ہوٹل پہنچنے پر کرکٹرز اور اسٹاف کی کورونا وائرس ٹیسٹنگ ہوگی اور وہ تین روز تک آئسولیشن میں رہیں گے، قومی…