ایفالپا نے جہازوں کی سیفٹی کے حوالے سے خبردار کر دیا
فائیو جی ٹیکنالوجی جہازوں کیلئے خطرہ بننے لگی، کپتانوں کی عالمی تنظیم ایفالپا نے جہازوں کی سیفٹی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔کپتانوں کی عالمی تنظیم ایفالپا نے طیاروں کی سیفٹی پر وارننگ جاری کردی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ فائیو جی کے سگنلز…