ترقی اور عزت کمانے کا راستہ ہمیشہ چیلنجز سے بھرا ہوتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم سے 115ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے افسران نے ملاقات کی۔ اس موقع پر افسروں سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری ملازمین عوامی خدمت کی بڑی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ترقی اور عزت کمانے کا راستہ ہمیشہ چیلنجز سے…