مردم شماری کا مسئلہ حل ہوگیا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مردم شماری کا مسئلہ حل ہوگیا، مردم شماری کا مسئلہ حل کرانا ہماری بڑی کامیابی ہے۔کراچی میں گرین لائن منصوبے کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد…