جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مریم نواز کا نواسے کے لیے پیار، تصاویر خود شیئر کردیں

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کی بارات پر نواسے کے ہمراہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔مریم نواز نے ’نانو‘، کے کیپشن کے ساتھ نواسے محمد کو گود میں اُٹھائے تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائیں۔کیپشن میں…

گوجرانوالہ: شدید دھند، کار نہر میں جا گری

شدید دھند کے باعث پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے بیگ پور روڈ پر ایک تیز رفتار کار نہر میں گر گئی۔گوجرانوالہ کے ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں 2 افراد سوار تھے، جن میں سے 1 کو نہر سے نکال لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع نے…

پاکستان: کورونا وائرس کیسز 12 لاکھ 90 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اموات میں بھی بہت زیادہ کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آچکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

کراچی:پولیس کا جعلی یونیفارم پہنے ملزمان کی فائرنگ، 2 افراد زخمی

کراچی میں ناظم آباد میٹرک بورڈآفس کےقریب فائرنگ سے دکاندار سمیت 2افراد زخمی ہوگئے، زخمی دکاندار کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے تلاشی لی، واقعہ کے خلاف دکانداروں نے احتجاج بھی کیا۔زخمی نصراللہ کے مطابق 2ملزمان دکان میں…

خانیوال ضمنی انتخاب، پولنگ کا آغاز

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہو چکا ہے، جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پی پی 206 خانیوال میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار 698 ہے۔ حلقے میں قائم 183 پولنگ اسٹیشنز پر…

عمران نیازی کی پیشی کا وقت آ چکا: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عوام کی آنکھوں میں خون ہے، عمران نیازی کی پیشی کا وقت آ چکا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران نیازی کی…

گوادر، حکومتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمٰن میں بات چیت

گوادر میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمٰن کی بات چیت میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی آج دھرنے کے مقام پر آمد متوقع ہے۔ گزشتہ منگل کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے’حق دو…

لندن، مخدوم احمد محمود سیاسی طور پر متحرک،نواز شریف سے ملاقات

لندن میں سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سیاسی طور پر متحرک ہیں۔ انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔نواز شریف اور مخدوم احمد محمود کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جنوبی پنجاب سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق نواز…

خواتین کے لیے خوش خبری، آسان فنانس اسکیم آگئی

پاکستان میں خواتین کے لیے خوش خبری، آسان فنانس اسکیم آگئی۔ جس کے بعد اب بغیر ضمانت ایک کروڑ روپے قرضہ مل سکے گا اور ٹیکس میں بھی 25 فیصد چھوٹ ملے گی۔کابینہ نے ایس ایم ای پالیسی منظور کرلی ہے جس سے نئے کاروبار کے لیے این او سیز کے چکر…

13فیصد شرحِ سود والی صورتِ حال نہیں، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ وہ واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ ملک میں سوا 13 فیصد شرحِ سود والی صورتِ حال نہیں دیکھ رہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلی بار جب شرحِ سود 13 فیصد کی گئی…

سعودی کمپنی 1900 اپارٹمنٹس، 6 اسکول اور ایک اسپتال بنائے گی، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ لاہور کے ساتھ نیا شہر بسانے کی ضرورت ماحولیاتی آلودگی کے باعث پیش آئی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ دریاؤں میں بھارت سے زہریلا پانی آ رہا ہے، جسے صاف کرکے…

الیکشن کمیشن میں پرویز خٹک کی نااہلی اور صوبہ بدری کی درخواست دائر

وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف الیکشن کمیشن میں  نااہلی اور صوبہ بدری کی  درخواست دائر کردی گئی۔الیکشن کمیشن پشاور میں پرویز خٹک کے خلاف یہ درخواست مسلم لیگ (ن) کے ترجمان اختیار ولی نے جمع کرائی ہے۔ن لیگی رہنما نے درخواست میں پرویز خٹک کی…

ملک میں گیس قلت برقرار، کہیں لوڈشیڈنگ تو کہیں پریشر کم

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کے لیے کھانا پکانا محال ہوگیا ہے۔کراچی کے علاقے کھارادر، لیاری، لائنز ایریا، گلستان جوہر، گلشن اقبال اور ڈالمیا میں گیس پریشر میں کمی کی شکایت سامنے آئی ہیں۔ادھر حیدرآباد…

غیر قانونی یونیورسٹی کیمپسز کے طلبا کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ملک بھر میں نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپسز میں زیر تعلیم طلبا کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ویب سائٹ کے مطابق ملک بھر میں 148 غیر قانونی کیمپس بند ہوں گے۔اعداد و شمار کے…

آرمی چیف کا پرویز الہٰی کو فون، چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔جنرل قمر باجوہ نے دوران گفتگو مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی ہے۔ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق…

عمران خان نے آج تک جس مسئلے کا نوٹس لیا ہے وہ مزید گمبھیر ہی ہوا، ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جس مسئلے کا نوٹس لیا ہے وہ مزید گمبھیر ہی ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 30 روز سے ہزاروں خواتین سمیت گوادر کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں، جو ان کا جمہوری…

لاہور میں شدید دھند کے باعث پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی

پی آئی اے نے لاہور میں شدید دھند کے باعث پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ کراچی سے قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق لاہور سے جانے اور آنے والی بعض پروازیں اب اسلام آباد سے آپریٹ ہوں گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج مدینہ سے لاہور کی…

علی امین گنڈا پور غیر اخلاقی کاموں کے چیمپئن ہیں، قاری عثمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما قاری عثمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف بازاری زبان استعمال کرنے والے علی امین گنڈا پور غیر اخلاقی کاموں کے چیمپئن ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا سیاسی مستقبل مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں تباہی…

بہاولپور: لڑکیوں کا لباس پہن کر رقص کا معاملہ، سیل کیا گیا نجی کالج کھول دیا گیا

بہاول پور کی تحصیل حاصل پور میں طلبہ کی جانب سے لڑکیوں کا لباس پہن کر رقص کرنے پر سیل کیا گیا کالج دوبارہ کھول دیا گیا۔کچھ روز پہلے بہاول پور کی تحصیل حاصل پور میں نجی کالج کے طالب علموں کی لڑکیوں کے لباس میں رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی…

جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد اپنے الزام پر ڈٹ گئے

تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، عمران خان سے متعلق اپنے الزامات پر ڈٹ گئے۔جیو نیوز سے گفتگو میں جسٹس وجیہہ الدین احمد نے جہانگیر ترین کے وضاحتی بیان کا جواب دے دیا۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین نے اپنے بیان میں کہا کہ…