وزیرِ اعظم کا جرم تو مجھ سے بہت سنگین ہے: سعید غنی
سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم عمران خان کو کے پی جانے سے روکا لیکن وہ گئے، وزیرِ اعظم کا جرم تو مجھ سے بہت سنگین ہے۔اسلام آباد میں سعید غنی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…