سرائیوو میں ‘رسل ٹربیونل آن کشمیر’ جاری
بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر سرائیوو میں 'رسل ٹربیونل آن کشمیر' جاری ہے۔اس ٹربیونل میں بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی، بھارتی فورسز کی جانب سے انسانیت کے خلاف جرائم، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں…