کے پی بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو تحریری شکایت بھیج دی
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن کو تحریری شکایت بھیج دی۔پیپلز پارٹی نے اپنی شکایت میں لکھا ہے کہ پشاور کے تقریباً 22 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 سے پی ٹی آئی امیدوار…