جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آ گیا

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آ گیا۔پولیس کی جانب سے مرکزی ملزمان کے منشیات کے کاروبار میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مرکزی ملزمان ہدایت اللّٰہ اور اس کے بھائی خلیل کی نشاندہی پر منشیات…

معروف ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

معروف ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی علالت کے بعد انتقال کرگئے۔معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں گزشتہ جمعرات سے زیر علاج تھے۔معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نجی اسپتال کے انتہائی…

پریانتھا کمارا قتل کیس، گرفتار 34 مرکزی ملزمان کا فرانزک ٹیسٹ مکمل

سیالکوٹ میں قتل کئے گئے پریانتھا کمارا کیس میں گرفتار 34 مرکزی ملزمان کا فرانزک ٹیسٹ مکمل جبکہ دیگر 33 ملزمان کو آج گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملزمان کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس…

گورنر سندھ کا بلدیاتی ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع

 گورنر سندھ عمران اسماعیل نے  بلدیاتی ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کو بلدیاتی ترمیمی بل میں اعتراضات دور نہ کرنے پر تحفظات ہیں، بل ترمیم کے بعد 14دسمبر کو گورنر سندھ کو دستخط کے لیے موصول ہوا…

ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح 15 فیصد کرنے کا امکان

ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع ٹیلی کام سیکٹرکے مطابق حکومت کا ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا 15 فیصد کرنے پر غور کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے سے ٹیلی کام خدمات اور…

راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ کی انتظامیہ رہائشی علاقوں کے نجی تعلیمی اداروں سیل کرنے لگی

راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ انتظامیہ نے رہائشی علاقوں میں قائم نجی تعلیمی اداروں کو سیل کرنا شروع کردیا۔کینٹ انتظامیہ نے ایک نجی اسکول کے پرنسپل، ان کے اہلخانہ اور بچوں کو بھی اسکول میں بند کر دیا۔ اسکول پرنسپل کی دہائیوں کے بعد اہل…

تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ عامر ڈوگر کی والدہ  کی نماز جنازہ کل سہ پہر 3 بجے ملک صلاح الدین پارک ملتان میں ادا کی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عامر ڈوگر کی والدہ کے…

عمرکوٹ: عدالت آئی خاتون سے دست درازی

عمر کوٹ میں مقامی عدالت میں آئی خاتون کو ملزمان نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور کار میں اغواء کرکے لے گئے۔خاتون کے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ سول کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو بازیاب کراکے ایک ملزم کو گرفتار…

ٹکٹس درست تقسیم کرتے تو کوئی مقابل نہ ہوتا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹکٹس کی تقسیم درست کرلیتے تو ہمارا کو ئی مقابلہ نہیں کرسکتا تھا۔ایک بیا ن میں خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کےنتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نتائج کو دیکھا جائے تو…

قائداعظم ٹرافی، ناردرن نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناردرن کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ محمد ہریرا کی شاندار ٹرپل سنچری کے بعد مبصر علی نے دوسری اننگز میں6 کھلاڑی آؤٹ کرکے ناردرن کو بلوچستان کیخلاف اننگز اور 170 رنز سے فتح دلا…

نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کرنٹ اکاؤنٹس بیلنس سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق ماہ نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالرز رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ…

عدالت میں بچی کا ماں کے ساتھ جانے سے انکار اور چیخ پکار

لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کے حوالگی کیس میں دو بچے والد سے لیکر ماں کی تحویل میں دے دیے، بچی نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کردیا اور چیخ پکار شروع کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بچوں کی تحویل کیلئے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے دو…

ریاست تحریک لبیک پاکستان کے سامنے جھکی نہیں ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ریاست تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سامنے جھکی نہیں ہے۔اسلام آباد چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طاہر…

بنوں میں خانہ بدوش خاتون نے کونسلر کا معرکہ جیت لیا

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بنوں کی خانہ بدوش خاتون خواتین نسشت پر کونسلر منتخب  ہوگئیں۔بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پرخانہ بدوش شمشاد بیگم نے معرکہ جیت لیا۔غیر سرکاری نتائج موصول ہونے پر بیگم شمشاد اور ساتھیوں نےجیت کا…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر برقرار، اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 178 روپے 4 پیسے برقرار ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ پچاس پیسے کم ہوا ہے۔ایکسیچنج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 180 روپے…

شہباز فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائد

لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائد کر دی۔آشیانہ ریفرنس اور رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ شہباز شریف تین ریفرنسز میں حاضری کیلئے احتساب…

قانون ہاتھ میں لینا شرعی اور قانونی طور پر غلط ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینا شرعی اور قانونی طور پر غلط ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی کے ہمراہ قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کی۔اسلامی…

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری دیدی

اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) پاکستان کو 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق آئی ایس ڈی بی نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی فراہمی کی منظوری دے…

اوکاڑہ: لڑکی سے دوستی کرنے پر لڑکے کو قتل کردیا گیا

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں لڑکی سے دوستی کرنے کے جرم پر لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اوکاڑہ کے علاقے کرپارام فیکٹری میں 25 سال کے لڑکے کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔مقتول کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ محدث افضل کی لڑکی…