پاکستان کا بابر کروز میزائل 1 کا کامیاب تجربہ
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاکستان نے بابر کروز میزائل 1 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے بابر کروز میزائل 1 کے کامیاب ٹیسٹ کا…