جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلدیاتی الیکشن: سندھ اور پنجاب میں حلقہ بندی کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حلقہ بندی کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق سندھ میں یونین کونسل (یو سی) اور وارڈز کی حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 24 مارچ تک کردی جائے گی۔شیڈول کے مطابق پنجاب میں ولیج اور…

مری، ناران، کاغان، شوگران میں برفباری، سیاحوں نے ڈیرے جمالیے

مری، ناران، کاغان اور شوگران میں برفباری کے بعد سیاحوں نے ان علاقوں میں ڈیرے جمالیے جہاں کے مناظر اور بھی حسین ہوگئے۔ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا۔ آزاد کشمیر کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری ہوئی جبکہ…

پاک فوج نے قومی سلامتی پالیسی کو اہم سنگ میل قرار دیدیا

پاک فوج نے قومی سلامتی پالیسی کو ملک کی قومی سلامتی مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا پر دیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی مضبوط بنانے…

جاوید لطیف کا فواد چوہدری پر قائمہ کمیٹی کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میاں جاوید لطیف نے وفاقی وزیر فواد چوہدری پر کام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے کام میں رکاوٹ…

کھاد کی نایابی، فی ایکڑ 10من پیداوار کم ہونے کا خدشہ ہے، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے ملک میں کھاد کے بحران کو سنگین قرار دیا ہے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ کھاد کی نایابی سے فی ایکڑ پیداوار 10 من تک کم ہونے کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو…

بے نظیر بھٹو کے 14ویں یوم شہادت پر آن لائن عالمی مشاعرہ

پروگریسو تھاٹس انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے 14ویں یوم شہادت کے موقع پر "دخترِ مشرق" کے عنوان سے ایک آن لائن عالمی مشاعرہ منعقد کیا گیا۔مشاعر ے میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے معروف شعرا نے…

حکومت کی اتحادی ق لیگ کے ترمیمی فنانس بل پر تحفظات

حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے ترمیمی فنانس بل پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ق لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کابینہ اجلاس کے دوران اپنی جماعت کی طرف سے ترمیمی فنانس بل پر تحفظات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا…

سندھ: رواں سال 7462 بچے نمونیا سے جاں بحق، ویکسینیشن نہ ہونے سے 27 ہزار متاثر، محکمہ صحت

سندھ میں رواں سال تقریباً ساڑھے سات ہزار سے زائد بچے نمونیا سے زندگی کی بازی ہارگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق نمونیا سے انتقال کرنےوالے بیشتر بچوں کی عمریں 5 سال سے کم تھیں۔صوبے میں رواں سال 27 ہزار سے زائد بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ…

شفقت محمود کی پرویز الہٰی سے ملاقات، پنجاب بلدیاتی الیکشن پر مشاورت

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہٰی سے ملاقات میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حکمت عملی پر مشاورت کی ہے۔شفقت محمود نے پی ٹی آئی پنجاب کے صدر کے طور پر اتحادی جماعت ق لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے…

ن لیگ کا جھوٹ بولنے پر وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے جھوٹ بولنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور دیگر سے قرض…

پاکستانیوں نے خوش ہونے میں بھارتیوں اور افغانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، گیلپ سروے

پاکستانیوں نےخوش رہنے میں بھارتی اور افغان شہریوں کو پیچھے چھوڑدیا۔ تمام مسائل کے باوجود 65 فیصد پاکستانی خوش ہیں۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی ہر حال میں خوش ہیں جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا اظہار کیا ہے۔گیلپ سروے…

ماہر قانون محمود مانڈوی والا چیئرمین پالیسی بورڈ ایس ای سی پی تعینات

وفاقی کابینہ نے محمود مانڈوی والا کی بطور چئیرمین پالیسی بورڈ ایس ای سی پی تعیناتی کی منظوری دے دی۔محمود مانڈوی والا نے لندن اسکول آف اکنامکس سے پولیٹِکل سائنس اور قانون کی ڈگری حاصل کی ہے۔انہوں نے لنکن ان لندن سے بیرسٹری کی تعلیم بھی…

کابینہ نے قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی پالیسی کا محور پاکستان کے شہریوں کا معاشی تحفظ ہے۔اعلامیے کے مطابق شہریوں کے معاشی…

آرمی چیف سے یونان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاکستان میں یونان کے سفیر نے الوداعی ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے…

شفقت محمود کا نواز شریف کی واپسی اور آصف زرداری کی تحریک پر تبصرہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں ہونا چاہیے وہ کیا حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔شفقت محمود نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد…

فواد چوہدری ایک بار پھر پریس کانفرنس میں غلطی کر بیٹھے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری پریس کانفرنس کے دوران ایک بار پھر غلطی کر بیٹھے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری کی زبان پھسل گئی اور ایک غلطی کرگئے۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان دنیا میں…

پریانتھا قتل کیس، 18 ملزمان کے ریمانڈ میں مزید 6 روز کی توسیع

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیس میں گرفتار 18 ملزمان کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا کرنے پر دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی ہے۔پریانتھا کمارا…

لکی مروت: بجلی، گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج 7 گھنٹے بعد ختم

لکی مروت میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج 7 گھنٹے بعد ختم ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے سربراہان سے مذاکرات کے بعد خواتین مظاہرین منتشر ہوگئیں۔برقعہ پوش خواتین نے کہا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی ہے…

ایک ہفتے میں قومی سلامتی پالیسی پبلک کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ایک ہفتے میں قومی سلامتی پالیسی پبلک کرنے کا اعلان کردیا۔قومی سلامتی پالیسی کے حوالے سے ڈاکٹر معید یوسف نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ ایک ہفتے میں قومی سلامتی…

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحق

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ سلمان مجاہد بلوچ کا کہنا تھا کہ طارق اسلم فیکٹری میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے۔واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ اسے بیت المکرم مسجد کے پاس عمارت سے…