جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وجیہہ سواتی قتل کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے ملزمان مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب، اس کے والد اور ملازم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔راولپنڈی کی عدالت میں امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس کی سماعت…

نسلہ ٹاور کیس:SBCA افسران کے گھر چھاپے

نسلہ ٹاور کیس میں ڈی آئی جی ایسٹ نے نوٹیفکیشن جاری کرکے 5رکنی تحقیقاتی ٹیم بنادی، پولیس کی جانب سے ایس بی سی اے افسران کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے حکام نے نسلہ ٹاور کے 30 ذمہ داران کے نام دیئے ہیں، ڈپٹی…

امریکا: کرسمس شاپنگ کے دوران ہلاک ہونیوالی لڑکی کے والدین کا احتجاج

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں کرسمس کی شاپنگ کے دوران ہلاک ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے والدین نے لاس اینجلس پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے انصاف کیے جانے کا مطالبہ کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 23 دسمبر کو کرسمس…

ڈبلیو ایچ او کا اومی کرون سے متعلق نیا بیان

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے حوالے سے نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ اومی کرون کی شدت کم…

سال نو پر اومی کرون سے سب محتاط رہیں، جیلین کیگن

برطانوی وزیر تحفظ جیلین کیگن کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے کیسز کی وجہ سے سب کو محتاط رہنا ہوگا، سال نو کی خوشیاں احتیاط کے ساتھ منائی جائیں۔ایک بیان میں برطانوی وزیر تحفظ کا کہنا تھا کہ سال نو کی تقریب میں شرکت سے قبل ٹیسٹ کرالیا جائے،…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند ہے، جس کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک بند کردی گئی جبکہ ایم 5 موٹروے ملتان سے اوچ شریف تک بند ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق…

انگلینڈ میں کورونا سے متاثرین کا نیا ریکارڈ

انگلینڈ میں کورونا سے متاثرین کا نیا ریکارڈ بن گیا، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 17 ہزار 93 کیس رپورٹ ہوئے اور 15 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرسمس اور ویک اینڈ میں 3 لاکھ 15 ہزار سے زیادہ نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا کیسز میں…

ڈی آئی خان، مدرسے میں فائرنگ سے استانی قتل، دوسری زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مقیم شاہ کے مدرسے میں گھس کر ایک شخص نے فائرنگ کر کے استانی کو قتل اور دوسری کو شدید زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق واقعے کے دوران جوابی فائرنگ سے ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔ ملزم کس کی گولی سے مارا گیا، اس سے متعلق تفتیش…

کے پی، انتخابی عملہ سامان اٹھا کر پہاڑی سلسلے میں 3 گھنٹے پیدل چلا

حالیہ بلدیاتی الیکشن میں کرک کی تحصیل تخت نصرتی، ولیج کونسل شاہ سلیم میں انتخابی عملہ ووٹنگ میٹریل اٹھا کر دشوار گزار پہاڑی سلسلہ میں تین گھنٹے کی پیدل مسافت طے کر کے قومی فریضہ ادا کرنے پہنچا۔انتخابی عملے کی فرض شناسی کی وڈیو سوشل میڈیا…

مختلف شہروں میں بارش اور برف باری، موسم مزید سرد

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔اسلام آباد میں گزشتہ رات سے صبح تک وقفے وقفے سے بارش ہوئی جبکہ لاہور دھند کی لپیٹ میں ہے جبکہ مری، وادی زیارت ، لوئر دیر، ناران اور کاغان میں برف باری اور یخ بستہ…

حکومتی و اتحادی ارکان منی بجٹ روکیں، (ن) لیگ

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے حکومتی اور اتحادی ارکان سے منی بجٹ کی منظوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے اپنے اجلاس کے بعد اعلامیے میں کہا کہ معاشی سرنڈر کی دستاویز کی منظوری روکنے کے لیے پوری قوت استعمال کریں…

سرکاری جائیدادیں بیچنے کیلئے نجکاری کمیشن کا معاہدہ

سرکاری جائیدادیں بیچنے کے لیے نجکاری کمیشن نے ایک کمپنی سے معاہدہ کرلیا ہے۔نجکاری کمیشن نے فنانشل ایڈوائزری کنسورشیم میسرز ایج ایل بی اعجاز اینڈ کمپنی سے معاہدہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نجکاری کمیشن محمد میاں سومرو نے معاہدے کی…

قائمہ کمیٹی اجلاس کے انعقاد پر کوئی پابندی نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس کے انعقاد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے ایک بیان میں وفاقی وزیر پر الزام لگایا تھا کہ حکومت کل کے اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کررہی ہے۔اس…

وجیہہ سواتی قتل، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے معاملے پر تفتیشی ٹیم نے ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں ملزم رضوان حبیب کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا…

کراچی کو اضافی پانی دینے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونِس الہٰی کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی کو اضافی پانی دینے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں نیشنل واٹر پالیسی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مونس الہٰی نے نیشنل واٹر پالیسی کے…

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی کبھی باہر ڈسکس نہیں کی، علی محمد خان

وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں کبھی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی باہر ڈسکس نہیں کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں ن لیگ کے رانا ثنا اللّٰہ اور وفاقی وزیر علی محمد خان نے اظہار…

جاوید لطیف نے نواز شریف کی واپسی کی نئی تاریخ دے دی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دے دی ہے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے دعویٰ سے کہا کہ نواز شریف ہفتوں میں پاکستان نظر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لندن سے وطن واپس نہ آنے کے معاملے میں حکومت نے ان کے بھائی اور پارٹی کے صدر شہباز شریف کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے شہباز…

کامران بنگش کا ارباب محمد علی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے ارباب محمد علی کو 50 کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔کامران بنگش نے میئر پشاور کے ٹکٹ کے لیے 2 کروڑ روپے لینے کا الزام لگانے پر ارباب محمد علی کو قانونی نوٹس بھیجا…

حکومت نے صنعتوں کو گیس فراہمی کی یقین دہانی کروادی، اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین عبدالرحیم ناصر کا کہنا ہے کہ حکومت نے صنعتوں کو 75 ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہمی کی یقین دہانی کروادی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزاہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے…