بابر اعظم کا یتیم خانے کا دورہ، بچوں کے بلند ارادوں سے متاثر
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حال ہی میں لاہور کے ایک یتیم خانے کا دورہ کیا اور وہاں موجود بچوں کے بلند ارادوں سے متاثر نظر آئے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر یتیم بچوں میں اپنی سائن بالز تقسیم کرتے اور بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے…