جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آسمانی بجلی کا شکار ہونے والا خوش قسمت شخص زندہ بچ گیا

انڈونیشیا میں آسمانی بجلی کا شکار ہونے والا شخص خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا جبکہ اس خوفناک منظر کو  سیکیورٹی کے لیے نصب کیے گئے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔کہا جاتا ہے کہ جسے اللّٰہ رکھے، اُسے کون چکھے، موت کا وقت نہ ہو تو دوسری زندگی…

منی بجٹ پر حمزہ شہباز کا اظہارِ تشویش

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے منی بجٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج حکومت عوام کے معاشی قتل کے پروانے کی کابینہ سے منظوری لینے جارہی ہے۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا منی بجٹ لانے کی وجہ…

20 ارب کہاں گئے، چیئرمین نیب نے بتا دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بتا دیا کہ ریکور کیے گئے 20 ارب روپے کہاں گئے۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ 20 ارب روپے کہاں گئے؟ یہ رقم جیسے ملتی رہی ہم نے سندھ…

محمد ہریرہ نے قائداعظم ٹرافی میں شکست کے بعد کیا کہا؟

قائداعظم ٹرافی میں نادرن کے بیٹر محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ فائنل میچ میں ناکامی پر مایوس ہوں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ آخری میچ میں ناکامی پر مایوسی ہوئی لیکن خیبر پختونخوا کو مبارک جنہوں نے بہتر کرکٹ کھیلی۔ اب وائٹ بال…

ایشیز سیریز کے میچ ریفری کورونا وائرس کا شکار

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نامزد میچ ریفری ڈیوڈ بون کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ بون کا پی سی آر ٹیسٹ میں کورونا مثبت آیا…

بی بی ایل: میلبرن اور اسکروچرز کے درمیان ہونے والا میچ منسوخ

آسٹریلین بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹار اور پرتھ اسکروچرز کے درمیان میچ منسوخ کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل میلبرن اسٹار کے اسٹاف ممبر کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کے باعث میچ منسوخ کیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا…

بابر اعظم ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی فہرست میں نامزد

آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کے لیے…

کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ

لاہور سے کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے ۔ریلوے ذرائع کے مطابق ڈرائیور کی غلطی نے سیکڑوں مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا، 2 ڈاؤن خیبر میل ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے میں…

کراچی: طارق روڈ تجاوزات، 24 گھنٹوں میں انخلاء کا نوٹس

کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) کی معروف شاہراہ طارق روڈ کے پارک سے مدینہ مسجد اور دیگر تجاوزات ختم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔اس سلسلے میں مسجد سے ملحق کلب، مدرسہ،…

ایکسپورٹرز اور کسٹم حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب

چمن میں ایکسپورٹ ٹرکوں کے چیکنگ کے طریقے کار پر ہونے والے تنازع کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کے ساتھ کسٹم حکام کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کو ایک دن بعد فریش آئٹمز کی ایکسپورٹ…

غریب عوام کیلئے آج بڑا دن ہے: شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بطور وزیرِ خزانہ وزیرِ اعظم عمران خان کا غریبوں کے لیے خواب پورا کرتا رہوں گا، ملک کے غریب عوام کے لیے آج بڑا دن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک عوام تک…

دہرا ٹیکس روکنے کیلئے افغان وفد کی پاکستان آمد

افغان وزارتِ خزانہ کا 4 رکنی وفد 31 دسمبر تک پاکستان کا 3 روزہ دورہ کر رہا ہے، افغان وفد کے دورۂ پاکستان کا مقصد دہرے ٹیکسوں کو روکنا ہے۔ترجمان افغان وزارتِ خزانہ احمد ولی حقمل کا کہنا ہے کہ افغان وفد گزشتہ روز 3 روزہ دورے پر پاکستان…

آلودہ شہروں کی فہرست، لاہور ٹاپ 5 میں موجود

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور نے آلودگی کے لحاظ سے دنیا بھر کے اہم شہروں کی جاری کی گئی فہرست میں ٹاپ فائیو میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر کے اہم شہروں کی جاری کردہ فہرست میں لاہور آج 253…

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی میں کھیلے جارہے انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انڈر19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جارہا ہے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں…

قائد اعظم ٹرافی، فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ کھانا کھاتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹر اور قائد اعظم ٹرافی میں خیبر پختون خوا کی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ کھانا کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔فخر زمان نے گزشتہ روز قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے آخری دن …

اومی کرون سے متعلق این سی او سی کا پیغام

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں این سی او سی کا کہنا ہے کہ اومی کرون وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں…

کورونا کیسز میں جیسا خدشہ تھا ویسی تیزی نہیں آئی: پارلیمانی سیکریٹری صحت

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا۔پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپتالوں میں…

اتحادیوں کو منانے کیلئے وزیراعظم متحرک

وزیر اعظم عمران خان منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے، اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین اجلاس کو فنانس بل پر بریفنگ دیں گے، اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان، ق لیگ، جی ڈی اے اور…

ڈی جی نیب لاہور کی تقرری کیخلاف درخواست ،تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے جمیل احمد کی بطور ڈی جی نیب لاہور تقرری کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے قرار دیا ہے کہ درخواست گزار نے ادھوری معلومات کے ساتھ عدالت سے رجوع کیا۔جسٹس عائشہ ملک نے وکیل محمد ایوب کی درخواست…

شہری پہلے کبھی اتنے مایوس نہیں ہوئے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائدحزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہری اس سے پہلے کبھی اتنے مایوس نہیں ہوئے، اس صورتحال کے معاشی سلامتی پر اثرات پڑیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ معاشی اور…