کینیڈا: یونیورسٹی طلباء کا فلسطین کےحق میں بھرپور مظاہرہ
کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یونیورسٹی کے طلباء نے فلسطین کے حق میں بھرپور مظاہرہ کیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ مطابق مونٹریال میں کونکورڈیا، میگل، کیوبیک، ڈاؤسن اور دیگر یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ نے ریلی میں فلسطین کےحق میں نعرے…