جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ایس او اور پی آئی اے انتظامیہ کے مذاکرات ہو گئے

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مذاکرات ہو گئے۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی ایس او نے پی آئی اے کی قرض کی سہولت 50 کروڑ روپے کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو ایندھن کی ترسیل بڑھنے سے…

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے

سپریم کورٹ کے بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو منعقد ہوں گے۔سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ صبح ساڑھے 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔سپریم کورٹ بار کی صدارت سمیت 8 عہدوں پر 20 امیدوار میدان میں ہیں۔سپریم کورٹ بار کے…

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا

رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے…

خیبر: وادی تیراہ میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا…

یاسمین راشد کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کی جماعت آپ کو تین بار دھول چٹا چکی ہے۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے یاسیمین راشد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے، قومی ٹیم کیلئے جیت ضروری

ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہوگا، سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کےلیے پاکستان کو میچ جیتنا ضروری ہے، لیکن میچ سے پہلے ٹیم کو دھچکا لگا ہے فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہو گئے میچ کےلیے دستیاب نہیں ہوں…

خوشی ہے ٹیم کےلیے بیٹ سے بھی کردار ادا کیا، تبریز شمسی

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے کہا ہے کہ خوشی ہے ٹیم کےلیے بیٹ سے بھی کردار ادا کیا۔پاکستان کے ساتھ سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تبریز شمسی نے کہا کہ اندازہ تھا کہ ہمارے پاس گیندیں ہیں، بس وکٹ پر رکنا تھا۔پاکستان…

جنوبی افریقا سے میچ میں 2 فیصلے پاکستان کے خلاف گئے، عرفان پٹھان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ پر تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ جنوبی افریقا سے میچ میں 2 فیصلے پاکستان کے خلاف گئے۔ عرفان…

خراب امپائرنگ اور خراب قوانین پاکستان کو میچ میں مہنگے پڑگئے، ہربھجن سنگھ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں خراب امپائرنگ اور خراب قوانین پاکستان کو مہنگے پڑگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام  میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

آصف زرداری سے بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق لائحہ عمل پر بھی بات چیت…

ہدف کے تعاقب کے انداز میں مزید بہتری لانا ہوگی، ٹیمبا باوما

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ ہدف کے تعاقب کے انداز میں مزید بہتری لانا ہوگی، بہتری کی گنجائش ہمیشہ ہوتی ہے۔چنئی میں پاکستان کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما نے کہا کہ آخری لمحات میں…

ہدف کے تعاقب کے انداز میں مزید بہتری لانا ہوگی، ٹیمبا باوما

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ ہدف کے تعاقب کے انداز میں مزید بہتری لانا ہوگی، بہتری کی گنجائش ہمیشہ ہوتی ہے۔چنئی میں پاکستان کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما نے کہا کہ آخری لمحات میں…

برسلز: یوم سیاہ پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی قبضے کے دن کو یوم سیاہ مناتے ہوئے بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے کیا تھا جس میں کشمیریوں، پاکستانیوں اور…

آج کا میچ جیت جاتے تو 2 قیمتی پوائنٹس مل جاتے، سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا سے شکست پر ڈریسنگ روم میں کافی مایوسی ہے، دل ٹوٹا مگر کڑوا گھونٹ پی لیا۔مکسڈ زون میں میڈیا سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ آج کا میچ جیت جاتے تو 2 قیمتی پوائنٹس مل…

محمد عامر کا پاکستانی بولنگ لائن سے متعلق تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیم کی بولنگ سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ  کے میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے…

اسلام آباد: کسٹم انٹیلیجنس انسپکٹر اور وفاقی پولیس آمنے سامنے

اسلام آباد میں کسٹم انٹیلیجنس انسپکٹر اور وفاقی پولیس آمنے سامنے آگئے، وفاقی پولیس نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑنے کیلئے آئے کسٹم حکام اور اہلکاروں کو حوالات بھیج دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم حکام نے آئی جی اسلام آباد کے پرسنل اسٹاف آفیسر…

ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے۔جنوبی افریقا کے خلاف شکست پر مکی آرتھر نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ آج ہم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی، یہاں 300 رنز ہونا تھا۔انہوں نے کہا کہ آج…

مکہ کے تجارتی مراکز میں نماز کی جگہ کا انتظام نہ کرنے پر جرمانے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں نماز کی جگہ کا انتظام نہ کرنے پر ایک ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ میونسپلٹی نے بلدیاتی خلاف ورزیوں کے جرمانوں کے نئے چارٹ پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے جس میں…

خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں  9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے  مقدمے کی سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے کیس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی دن، 241 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 241 پوائنٹس کم ہو کر 50 ہزار 9 سو 43 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس میں آج کے کاروباری دن 100 انڈیکس 4 سو 35 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔کاروباری دن میں 35 کروڑ شیئرز…