میں نے نیب کو سیاسی جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے، ملک محمد احمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد احمد نے کہا ہے کہ میں نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سیاسی جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جمہوریت آئین کی عمل داری کے ساتھ قائم رہتی ہے۔انہوں نے…