بلدیاتی قانون ترمیمی معاہدہ، خرم شیر زمان کا پی پی اور جماعت اسلامی پر گٹھ جوڑ کا الزام
سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترمیم سے متعلق معاہدے پر پی ٹی آئی سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی پر گٹھ جوڑ کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ بلدیاتی قانون پر تمام اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا،…