قصور: مغوی بچہ 9 گھنٹے میں بازیاب، خاتون گرفتار
قصور سے اغوا ہونے والا بچہ 9 گھنٹے میں لاہور کے علاقے راؤنڈ سے بازیاب کرلیا گیا۔پنجاب پولیس نے بردہ فروش خاتون کو گرفتار کرلیا، جس نے 500 روپے میں بچے کو فروخت کیا۔پولیس کے مطابق گرفتار خاتون نے بچے کو ایک گھرانے کو فروخت کیا اور کہا…