جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تمام رجسٹرڈ غیر ملکی انخلاء کے دائرہ کار میں نہیں آتے: دفترِ خارجہ

ترجمان وزارتِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جا رہا جبکہ تمام رجسٹرڈ غیر ملکی اس کے دائرہ کار میں نہیں آتے۔ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا…

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے اپنے بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا بہتر سمجھا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ…

ورلڈکپ: سری لنکا کا افغانستان کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کےلیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ پونے میں کھیلے جارہے ایونٹ کے اس اہم میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔  سری لنکا کی جانب سے…

پیپلز پارٹی کو اگر تکلیف تھی تو پھر ہمارا ساتھ کیوں دیا، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت نے مشکل فیصلے کیے تھے، اسی وجہ سے نگراں حکومت ریلیف دینے کے قابل ہوئی، پیپلز پارٹی کو اگر اتنی تکلیف تھی تو ساتھ کیوں دیا۔کراچی میں پریس…

چیف الیکشن کمشنر انتخابات کی تاریخ دبا کر بیٹھے ہیں، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کی تاریخ کو دبا کر بیٹھے ہیں۔لاہور میں عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کس حیثیت سے بجٹ…

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا، ذرائع

نگراں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور…

بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول ہیں، ایڈین گارڈنز کا گراؤنڈ اسٹاف بابر اعظم کا مداح نکلا۔ بابر اعظم میدان میں وکٹ دیکھنے پہنچے تو گراؤنڈ اسٹاف نے ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ پریکٹس دیکھنے آنے والے فینز بھی…

منصوبے کے مطابق غزہ میں آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیل کے چیف ملٹری ترجمان ڈینیل ہاگری کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز منصوبے کے مطابق آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈینیل ہاگری نے اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے 24 گھنٹوں میں غزہ کے…

شوگر ملز کی درخواست پر سماعت 7 نومبر تک ملتوی

چینی کی قیمت کین کمشنر کی جانب سے مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وکلاء کو مزید دلائل کے لیے طلب کر لیا۔لاہور کی عدالت میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔وکیل…

پاکستان میں مثبت تجارتی مواقع موجود ہیں: جرمن سفیر الفریڈ گرناس

جرمن سفیر الفریڈ گرناس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مثبت تجارتی مواقع موجود ہیں۔کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی جانب سے پاکستان اور جرمنی کے تعلقات پر ایک تقرب کا انعقاد کیا گیا۔جرمن سفیر الفریڈ گرناس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ1951ء…

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بھارتی شہر پونے میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے…

ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق انتقال کر گئے

ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق پشاور میں انتقال کر گئے۔لائق زادہ لائق  کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔معروف شاعر و مصنف لائق زادہ لائق نے 500 سے زیادہ ریڈیو اور 12 ٹی وی ڈرامے لکھے ہیں۔ افسانہ اور ڈرامہ…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی، امن و امان  کی صورتِ حال، غیر قانونی…

دہشتگردی کیخلاف قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔راجہ پرویز اشرف…

فرحت شہزادی کے بچوں کا نام PCL سے نکالنے کی اپیل، بینچ کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پی سی ایل سے نکالنے کے لیے انٹرا کورٹ دائر کی گئی اپیل کسی دوسرے بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…

چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، کوئی زیادتی نہیں کی گئی، میں چلے پر ضرور گیا تھا لیکن جن نہیں ہوں کہ 3 جگہوں پر موجود ہوتا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج اللّٰہ نے مدد…

کامران بنگش پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف کامران بنگش کو پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق سابق وزیر کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔کامران بنگش کے خلاف تھانہ کینٹ ڈی آئی خان میں مقدمہ درج ہے۔پولیس کا…

سونا 1200 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1200 روپے کے کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1028روپے کی کمی کے بعد 10…

اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو معصوم بچوں کا مقتل بنا دیا

اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو معصوم بچوں کا مقتل بنا دیا، 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 3 ہزار 195 بچے شہید ہو چکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 1 ہزار لاپتہ بچوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں کے حقوق کے لئے سرگرم عالمی تنظمیم سیو دی چلڈرن کے…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا معاملہ: وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے۔عدالتِ عالیہ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ حکومت کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سندھ حکومت نے…