جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قیامت کے دن اللّٰہ غزہ کا حساب کسی اور سے لے نہ لے، مسلم امہ سے ضرور لے گا، خواجہ آصف

سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں پتا کہ روز قیامت اللّٰہ غزہ کا حساب کسی اور سے لے گا یا نہیں؟ مگر نام نہاد مسلم امہ سے ضرور لے گا۔خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مالک پوچھے گا کہ جب فلسطینی مسلم امہ کے 2 ارب مسلمانوں…

ویسٹ انڈیز ویمن اے، تھائی لینڈ ایمرجنگ اور پاکستان ویمن اے کی ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 3 ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میں شریک ویسٹ انڈیز ویمن اے، تھائی لینڈ ایمرجنگ اور پاکستان ویمن اے کی ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سمیت پی سی بی عہدیدارن نے استقبالیہ…

انضمام نے وضاحت دینے کے بجائے استعفیٰ دے دیا، چیئرمین ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ انضمام الحق نے ملاقات اور وضاحت دینے کے بجائے استعفیٰ دے دیا۔چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ملاقات کیلئے آج قذافی اسٹیڈیم بلایا…

جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، فلسطینی شہری دفاع

غزہ کی شہری دفاع کا کہنا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، اسرائیلی بمباری سے شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے جس سے زخمیوں اور متاثرین تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک سے گزرنے والی…

حماس کی حمایت، اسرائیل کی جانب سے فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد

اسرائیل نے حماس کی حمایت کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کی اس ماہ کی ادائیگی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔اسرائیل، فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں سے ٹیکس…

وفاقی کابینہ کی پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن کی نجکاری کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی…

انضمام کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، عبدالرزاق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، لوگ بغیر ثبوت کے باتیں کرتے ہیں، الزام کا ثبوت بھی دینا چاہیے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ الزام کا…

ویڈیو: اسرائیلی ٹینک نے عام شہری کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا

 اسرائیلی فوج کے ٹینک سے عام شہری کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔فلسطینی صحافی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسرائیلی ٹینک کی جانب سے شہری کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک سے گزرنے …

کراچی میں ہلاک 4 ڈاکوؤں کی شناخت، 2 افغانی نکلے

کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے 4 ڈاکوؤں کی شناخت کر لی گئی، دو کا تعلق افغانستان سے ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو میں اختر گل، قمرالدین، حیدرخان اور خان محمد شامل ہیں، اختر گل اور خان محمد کا…

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق نارتھ کراچی کا رہائشی 22 سال کا محمد ارسل 27 اکتوبر سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے مطابق محمد ارسل کے پی سی آر ٹیسٹ میں…

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے تلمبہ میں ادا کردی گئی ہے، طارق جمیل نے اپنے بیٹےکی نماز جنازہ پڑھائی۔بعد ازاں عاصم جمیل کی تدفین مقامی مسجد کے احاطہ میں کردی گئی۔آرپی او ملتان کیپٹن (ر) سہیل کا کہنا…

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے۔عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے مرکزی ممالک نے اگر سپلائی کم کر دی تو 1970 کی دہائی والی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔…

بھارت میں موجود ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے

بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں، جبکہ کچھ کھلاڑی بنگلادیش کے میچ کے بعد دستخط کریں گے۔ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں اتوار کو کولکتا…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 539 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 539 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 482 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 529 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 51 ہزار 501 رہی۔ حصص بازار…

ویڈیو: فلسطینی نوجوانوں نے پتھراؤ کرکے اسرائیلی ٹینکوں کو فرار پر مجبور کردیا

غزہ میں داخل ہونے کے بعد فلسطینی نوجوانوں کی مزاحمت کے باعث اسرائیلی فوجیوں کی ٹینکوں سمیت فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنوبی رام اللّٰہ کے علاقے سلواد…

27 برس سے بیوی کو طلاق دینے کی کوشش میں مصروف 89 سالہ شخص پھر ناکام

بھارت میں ایک 89 شخص جو تقریباً 40 برس پہلے اپنی اہلیہ سے الگ ہوچکا ہے اور گزشتہ 27 برسوں سے اسے طلاق دینے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس ماہ کے اوائل میں بھارتی سپریم کورٹ نے بھی اس کی درخواست مسترد کردی۔ بھارت میں بھی طلاق کو اچھی نظر سے…

بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول ہیں، ایڈین گارڈنز کا گراؤنڈ اسٹاف بابر اعظم کا مداح نکلا۔ بابر اعظم میدان میں وکٹ دیکھنے پہنچے تو گراؤنڈ اسٹاف نے ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ پریکٹس دیکھنے آنے والے فینز بھی…

منصوبے کے مطابق غزہ میں آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیل کے چیف ملٹری ترجمان ڈینیل ہاگری کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز منصوبے کے مطابق آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈینیل ہاگری نے اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے 24 گھنٹوں میں غزہ کے…

شوگر ملز کی درخواست پر سماعت 7 نومبر تک ملتوی

چینی کی قیمت کین کمشنر کی جانب سے مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وکلاء کو مزید دلائل کے لیے طلب کر لیا۔لاہور کی عدالت میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔وکیل…

پاکستان میں مثبت تجارتی مواقع موجود ہیں: جرمن سفیر الفریڈ گرناس

جرمن سفیر الفریڈ گرناس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مثبت تجارتی مواقع موجود ہیں۔کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی جانب سے پاکستان اور جرمنی کے تعلقات پر ایک تقرب کا انعقاد کیا گیا۔جرمن سفیر الفریڈ گرناس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ1951ء…