چیف الیکشن کمشنر انتخابات کی تاریخ دبا کر بیٹھے ہیں، پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کی تاریخ کو دبا کر بیٹھے ہیں۔لاہور میں عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کس حیثیت سے بجٹ…