جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نیب کا برآمد شدہ 3 ارب سے زائد کی رقم متاثرین میں تقسیم کرنے کا اعلان

قومی احتساب بیورو (نیب)  نے  برآمد کی گئی 3 ارب روپے سے زائد کی رقم متاثرین میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق نیب کی جانب سے برآمد کی گئی 3 ارب 2 کروڑ روپے 8 فروری کو متاثرین میں تقسیم کیے جائیں گے۔نیب اعلامیے کے مطابق نیب…

ڈاکٹر ادیب رضوی جیسے عظیم انسان سندھ پر اللّٰہ کا احسان ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے گمبٹ انسیٹیوٹ میں جگر کی کامیاب پیوند کاری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی کو مبارک باد دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ سندھ میں کینسر، گردوں اور جگر کی بیماری کا فی سبیل اللّٰہ علاج ہو رہا ہے۔سابق صدر…

حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ایک…

لاہور: آصف زرداری کی ق لیگ کی قیادت سے اہم ملاقات

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی حکمران اتحاد ی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائم قام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات ہوئی ہے۔لاہور میں آصف زرداری اور ق لیگ کی قیادت کی ملاقات میں وفاقی…

پی آئی اے کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پرواز مسافروں کا سامان چھوڑ گئی

پاکستان ایئرلائن (پی آئی اے) کے باکمال لوگ، لاجواب سروس کے دعویٰ کی نفی کرتا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ پی آئی اے کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پرواز مسافروں کا سامان چھوڑ گئی۔مسافروں نے شکایت کی ہے کہ پی آئی اے کی پرواز…

عمران مافیا جلسوں کی نہیں، جیل جانے کی تیاری کریں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کے عوامی جلسوں سے خطاب کی خبر پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران مافیا جلسوں کی نہیں جیل جانے کی تیاری کریں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام میں جانے کی جرات کرکے دکھائیں، عوام…

پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر ریاست نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور سیزفائر کیا، رضا ربانی

سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر ریاست نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا اور سیز فائر بھی کیا، سیز فائر کے بعد اس ہی ماہ 10 واقعات ہوئے ہیں۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی کا کہنا تھا کہ وزیر…

جامعہ پشاور میں طالب علم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

جامعہ پشاور میں طالب علم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ ملزم طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔پشاور یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کے ارکان رکنیت سازی مہم کے دوران لڑ پڑے،…

سندھ میں کورونا کے 804 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 804 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عالمی وباء کے باعث ایک مریض انتقال کرگیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 12936نمونے ٹیسٹ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 68 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 174 روپے 47 پیسے ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 68 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 841 پر بند…

پہلے ہی کہا تھا احتساب ہوگا تو سارے چور اکٹھے ہوجائیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وفاقی وزیر اسد عمر اور معاون خصوصی خالد منصور  نے دورۂ چین اور منصوبوں پر بریفنگ دی۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان ترقی کی منازل طے کررہا ہے، اپوزیشن…

پشاور: اوگرا حکام کے سامنے گیس سے متعلق عوام کی شکایات

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) حکام نے پشاور میں گیس سے تعلق عوامی شکایات پر سماعت کی۔ترجمان اوگرا کے مطابق پشاور میں گیس سے متعلق عوامی سماعت میں 250 سے زائد افراد نے شرکت کی۔اوگرا ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن گیس انتظامیہ،…

وزیر داخلہ شیخ رشید سے سعودی ہم منصب کی ملاقات، روابط مضبوط کرنے پر زور

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر مذہبی امور نور…

بچے کو ماں کی تحویل میں دینے سے متعلق گارڈین ترمیمی بل سینیٹ میں منظور

بچے کو ماں کی تحویل میں دینے سے متعلق گارڈین اور وارڈز ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، بل سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے پیش کیا۔سینیٹ اجلاس میں بل پر بحث کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی محمد خان نے کہا کہ اس بل پر اسلامی…

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے پر برقرار رہی۔ انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 174 روپے 47 پیسے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار…

دعا منگی کیس: مرکزی ملزم کے فرار پر مزید 2 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی میں دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے فرار پر مزید دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار اہلکار کورٹ پولیس ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے، گرفتار اہلکار ہر بار ان ہی اہلکاروں کی ڈیوٹی لگاتے…

میرپور خاص: مغوری خواتین بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

میرپور خاص کے علاقے نوکوٹ میں مسلح افراد نے گھر پرحملہ کرکے دو خواتین کو اغوا کرلیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے مقامی خواتین  نے نوکوٹ روڈ پر احتجاج کیا۔بعد ازاں پولیس نے گزشتہ رات گھر سے اغواء کی جانے والی خواتین کو  بازیاب کرکے دو ملزمان…

ہم نے اپنی غلطیوں پر کافی حد تک قابو پالیا ہے، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی غلطیوں پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔لاہور پریس کلب میں عامر خان، وسیم اختر اور دیگر رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔عامر خان نے کہا کہ ہم نے ایک نئی ایم…

مونال کا سامان اٹھانے کی مہلت دیے بغیر قبضہ لئے جانے کیخلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نجی ریسٹورنٹ مونال کو بند کرنے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، مونال کا سامان اٹھانے کی مہلت دیے بغیر قبضہ لئےجانے کے خلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ…

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر

سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔شوکت عزیز صدیقی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس کی سماعت 10 فروری کو مقرر کی جائے۔درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 7 دسمبر کو کیس…