جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پشاور: سر سے کیل نکال گئی، خاتون اسپتال سے ڈسچارج

اولاد نرینہ کی خواہش میں خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کے کیس کی تفصیل سامنے آنے لگی۔لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) میں آپریشن کے ذریعے سر سے کیل نکال کر خاتون کو ڈسچارج کردیا گیا۔ترجمان ایل آر ایچ پشاور محمد عاصم نے کہا ہے کہ خاتون کو…

آپ کو پہلے پاکستانی پھر حکومتی حلیف بن کر سوچنا ہوگا، شہباز کی ایم کیو ایم سے گزارش

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے گزارش کی ہے کہ وہ پہلے پاکستانی اور پھر حکومتی حلیف بن کر سوچیں۔ لاہور میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پاکستان مسلم…

پشاور: جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی گئی

پشاور میں جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی گئی۔لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں زخمی خاتون کی سرجری کی گئی اور کیل کو نکال دیا گیا ہے۔نیورو سرجن ڈاکٹر حیدر کا کہنا ہے کہ زخمی حالت میں اسپتال لائی گئی خاتون حاملہ ہے اور سر پر…

ایم کیو ایم رہنماؤں کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے لاہور میں مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کر کے ان کی عیادت کی ہے۔لاہور میں ایم کیو ایم کا وفد چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچا، وفد میں عامر خان اور وسیم اختر شامل تھے۔ ملاقات کے…

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اب تک سب سے زیادہ بارش نارتھ کراچی میں 17.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔اس کے بعد سعدی ٹاؤن میں 17.2، سرجانی میں 14.2، گڈاپ ٹاؤن…

ایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ نوشکی کے موقع پر ایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ نوشکی پہنچے، وزیراعظم عمران خان نے نوشکی میں جوانوں سے خطاب میں کہا کہ ہماری…

بہاول پور: اسکول نہ جانے کی ضد پر لڑکے نے خود کو آگ لگا لی

بہاول پور میں اسکول نہ جانے کی ضد پر لڑکے نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی، لڑکے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بہاول پور کے علاقے مقبول کالونی کے رہائشی 15 سالہ طالب علم حماد نے اسکول نہ جانے پر گھر والوں سے جھگڑا کیا۔حماد نے جھگڑے کے…

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ٹیکس نادہندہ نکلی

محکمہ ایکسائز نے پیسکو کو اربن ایموویبل پراپرٹی ٹیکس نہ دینے پر نوٹس جاری کردیا۔محکمہ ایکسائز کے نوٹس کے مطابق پیسکو کے ذمہ ساڑھے 51 کروڑ روپے کا ٹیکس واجب الادا ہے، پیسکو حکام 15 دن میں یو آئی پی ٹیکس جمع کروائیں۔ نوٹس میں یہ بھی کہا…

پاکستان میں یومیہ ویکسینیشن کا نیا سنگ میل عبور

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے۔کورونا کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

سوئیڈن: کوؤں کو سگریٹ کے ٹوٹے اُٹھانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی

سوئیڈن میں تربیت یافتہ کوؤں کو استعمال شدہ سگریٹ کے ٹوٹے اُٹھانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ دنیا بھرمیں پائے جانے والے پلاسٹک کے فضلے میں بڑا حصہ سگریٹس کی باقیات کا ہے، ایک تحقیق کے مطابق تقریباً 4.5 ٹریلین انفرادی سگریٹ کے ٹکڑے ہمارے…

ایم کیو ایم کا وفد شہبازشریف سے کل ملاقات کرے گا

ملک میں سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی، وفاق میں حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان کا وفد منگل کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد میں عامر خان اور وسیم اختر بھی شامل ہوں…

وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کرنے پر بی اے پی ناراض

بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کئے جانے پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔بی اے پی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو، چیئرمین…

لاہور کی اہم سڑکوں پر ٹریفک روانی بری طرح متاثر، شہری پریشان

صوبائی دارالحکومت لاہور میں اہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔ شہر کے معروف علاقوں مال روڈ، ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، کینال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔مال روڈ پر گورنر ہاؤس کے قریب نجی ہوٹل کے سامنے سڑک…

وزیر اعظم اور سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے اسلامی اتحاد کے فروغ میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے قائدانہ…

سی ای سی نے حکومت کے خاتمے کیلئے ہر آئینی راستے کی حمایت کردی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے حکومت کے خاتمے کیلئے ہر آئینی راستے کی حمایت کردی۔ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ سی…

نایاب بلی کی نسل صدیوں سے جاپانی ثقافت کا حصہ، خرگوش جیسی دم

جاپان میں ایک ایسی نایاب اور عجیب و غریب بلی کی نسل موجود ہے جس کی مخصوص دم اور جسمانی خواص اسے دیگر سے ممتاز کرتے ہیں۔بلی کی یہ نسل جاپانی ثقافت کا کئی صدیوں سے ایک حصہ ہے، جبکہ یہ روایتی آرٹ اور لوک کہانیوں میں بھی نظر آتی ہے۔ اس بلی…

آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لی

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لی۔لاہور میں آصف علی زرداری کی حکمران اتحاد ی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری…

ڈاکٹر ادیب رضوی جیسے عظیم انسان سندھ پر اللّٰہ کا احسان ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے گمبٹ انسیٹیوٹ میں جگر کی کامیاب پیوند کاری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی کو مبارک باد دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ سندھ میں کینسر، گردوں اور جگر کی بیماری کا فی سبیل اللّٰہ علاج ہو رہا ہے۔سابق صدر…

حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ایک…

لاہور: آصف زرداری کی ق لیگ کی قیادت سے اہم ملاقات

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی حکمران اتحاد ی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائم قام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات ہوئی ہے۔لاہور میں آصف زرداری اور ق لیگ کی قیادت کی ملاقات میں وفاقی…