جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعظم نے ق لیگ سے معاملات طے کرنے کیلئے اسد عمر کو ذمہ داری سونپ دی

وزیراعظم عمران خان  نے پاکستان مسلم لیگ ق سے معاملات طے کرنے کے لیے وفاقی وزیر اسد عمر کو ذمہ داری سونپ دی۔وزیراعظم سے  ق لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملکی و سیاسی حالات پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں…

عثمان خواجہ کی پاکستان میں 30 سالہ پُرانی تصویر سامنے آگئی

24 سال بعد تاریخی دورے پر پاکستان آنے والی آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بچپن میں پنڈی میں کھیلتے اپنی تصویر شیئر کردی ۔عثمان خواجہ نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کرتے پوسٹ میں بتایا کہ اُن کی یہ تصویر 30 سال…

مظفر گڑھ: 5 سالہ بچی سے ہمسائے کی مبینہ زیادتی

مظفر گڑھ میں 5 سال کی بچی کو اس کے ہمسائے نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے والد نے بتایا ہے کہ پڑوسی اس کی 5 سالہ بیٹی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور اسے…

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اس کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل…

باکسر محمد وسیم نے شاہد آفریدی سے کیا درخواست کی؟

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی سے فائٹ میں شرکت کرنے کی درخواست کردی۔شاہد آفریدی کے ٹوئٹ کے جواب میں محمد وسیم کا کہنا تھا کہ میں ان دنوں 19 مارچ کو ہونے والی اپنی فائٹ کے لیے ٹریننگ…

وزیرِ اعظم سے ق لیگی قیادت کی آج پھر ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کی قیادت کی آج ایک اور ملاقات ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے ق لیگ کے رہنما وفاقی وزیر مونس الٰہی کی آج ون آن ون ملاقات ہو گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی ق لیگی…

نوٹ پی پی کا ووٹ عمران خان کا، یہ فارمولا برا نہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ کے عوام کاخیال نہیں رکھا، نوٹ پی پی کا ، ووٹ عمران خان کا یہ فارمولا برا نہیں ہے۔عمرکوٹ میں سندھ حقوق مارچ کے شرکاء سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 10 سال سے…

بلال یاسین حملہ کیس، 2 ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت نے ایم پی اےبلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹر نے درخواست کی سماعت کی اور وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ایم پی…

برطانوی شخص ہتھیلیوں اور گھٹنوں پر چلنے پر مجبور

برطانیہ میں ایک شخص پاؤں ہونے کے باوجود بھی چھوٹے بچوں کی طرح گھٹنوں اور ہاتھ کی ہتھیلیوں پر چلنے پر مجبور ہوگیا جس کی وجہ اُس شخص کو لاحق عجیب و غریب مرض ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفورڈشائر کے 63 سالہ ایلن بینٹلے  ایک…

اٹارنی جنرل نے پیکا ایکٹ پر فواد چوہدری سے متعلق کیا کہا؟

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ پر فواد چوہدری ہی بتا سکتے ہیں۔اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔صحافی نے سوال کیا تھا کہ…

ہرن سے انسان میں کورونا منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

کینیڈا میں ہرن سے انسان تک منتقل ہونے والا کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے جسے ماہرین نے انسانوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔اس کیس سے متعلق ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے کہا کہ اس کیس کے دریافت ہونے کے بعد، ہمیں جنگلی حیات کی…

بلاول بھٹو نے عوامی مارچ میں کس کی سالگرہ کا کیک کاٹا؟

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے کنٹینر پر سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر عاجز دھامرا کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور مبارکباد دی۔خیال رہے کہ…

بھارت کلبھوشن کو انسان کے طور پر دیکھے: چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کلبھوشن بھارتی شہری ہے لیکن ہم اسے ایک انسان کے طور پر دیکھ رہے…

رچی بینو سے منسوب سیریز کے آغاز کا شدت سے منتظر ہوں، پیٹ کمنز

آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ رچی بینو پہلی مرتبہ 60 سال قبل پاکستان آئے تھے اور اب وہ ان سے منسوب پاکستان کے خلاف سیریز کے آغاز کے شدت سے منتظر ہیں۔ پیٹ کمنز نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بہت…

بینو قادر ٹرافی میں قومی ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز سے کم نہیں ، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہےکہ بینو قادر ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں ، ان دونوں لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہوم ٹیم سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں…

یوکرین جنگ کے باعث روسی تاجر ‘چیلسی‘ بیچنے پر مجبور

روسی بزنس مین رومن ابراہموچ نے اپنے فٹبال کلب چیلسی کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔پریمیئر لیگ کلب ’چیلسی‘ کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ انگلش فٹبال کلب چیلسی کے مالک روسی بزنس مین رومن ابراہموچ نے کہا کہ وہ چیلسی کی فروخت…

اسلام آباد: ASF کی 2 کارروائیاں، کٹنگ بورڈ اور بیگ میں چھپی منشیات برآمد

ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر 2 کارروائیوں کے دوران بھاری مالیت کی منشیات برآمد کر لی اور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ریاض جانے والے مسافر سے 1 اعشاریہ 85 کلو…

عمران خان ریلیف دینا چاہتے ہیں تو استعفیٰ دیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ‎ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎عمران صاحب عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔ایک بیان کے ذریعے مسلم لیگ ن کی ‎ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے اعلانات پر اپنا ردِ عمل ظاہر کیا…

اپوزیشن نے تحریکِ عدم اعتماد کا مسودہ تیار کر لیا

حزبِ اختلاف نے تحریکِ عدم اعتماد کا مسودہ تیار کر لیا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر 80 سے زائد اپوزیشن اراکین کے دستخط ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد کے مسودے پر پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی، اے این پی، بی این پی…

انگلش ویمن کپتان محمد رضوان پر فدا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کو اپنا دیوانہ بنا لیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہیتھر نائٹ نے کرکٹ شائقین سے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کی پی…