جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وائس چانسلرز کو جبری رخصت پر بھیجنے کا سلسلہ شروع، تحقیقاتی کمیٹیاں قائم

محکمہ بورڈز و جامعات نے وائس چانسلرز کو جبری رخصت پر بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر بلوچ اور لاڑکانہ میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ عطاء کو رخصت پر بھیجنے کے بعد شہید بینظیر بھٹو…

پیپلز پارٹی کے ایم این ایز کو کال کی جارہی ہیں، شیری رحمان

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت  کے ایم این ایز کو کال کی جارہی ہیں، جیسے ہی اسلام آباد پہنچیں گے، عدم اعتماد کا ہوم ورک مکمل ہوچکا ہوگا۔ لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے…

سابق جج اسلام آبادہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا برطرفی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا برطرفی کے خلاف کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 10مارچ کو سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس مظہر…

سوویت دور کی لیجنڈری کینڈی ’ہیماٹوجین‘ کی خاص بات کیا ہے؟

سابق سوویت یونین کی متازع لیجنڈری کینڈی ’ہیماٹوجین‘ میں 5 فیصد بلیک فوڈ البومِن شامل کیا جاتا تھا جو گائے کے خون کے لیے استعمال ہونے والا تیکنیکی لفظ ہے لیکن اس کے باوجود اس چاکلیٹ یا غذائی سپلیمنٹ کو بہت پسند کیا جاتا رہا ہے۔سابق سویت…

پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی کے درمیان قرضے موخر کرنے کیلئے معاہدے

حکومت پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی کے درمیان قرضے موخر کرنے کیلئے معاہدے کرلیے گئے، 846 ملین ڈالر کے 2  معاہدوں پر دستخظ کیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے جی 20 ڈیبٹ سروس سسپنشن اقدام کے…

زرداری، فضل الرحمان ملاقات، عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر  آصف علی زرداری  سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات شروع ہوگئی۔ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سمیت اہم سیاسی امور پر تبادلہ…

پٹرول پر 10 روپے کم ہوئے، 20 بڑھ جائیں گے، لیجنڈ یونس خان

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے ریکارڈ 10099 رنز اسکور کرنے والے یونس خان کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی حیرانگی کی بات نہیں کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کی ہے، 2009ء آئی سی سی ورلڈٹی 20 کے فاتح کپتان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے…

8 مہینوں میں سیمنٹ کی کھپت میں پونے 6 فیصد کمی

سیمنٹ کی کھپت فروری میں پونے 5 فیصد جبکہ مالی سال کے 8 مہینوں میں پونے 6 فیصد کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق فروری میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 43 لاکھ 60 ہزار میٹرک ٹن رہی، جس میں سے 39 لاکھ…

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 5 مارچ کو ہوگی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم شعبان ہفتہ 5 مارچ کو ہوگی، جبکہ شب برآت 19 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا…

کچھ حکومتی ارکان اسمبلی ہمارے رابطے میں ہیں، امتیاز شیخ

وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ حکومتی ارکان اسمبلی ہمارے رابطے میں ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران امتیاز شیخ نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ جب اسلام آباد پہنچے گا تو اچھی خبر آئے گی۔امتیاز شیخ نے کہا کہ آج رات مارچ…

ہمارے دفاتر سیل ہیں، ہمیں وزارت اور حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ؟ خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ  تین سال سے ہم حکومت میں ہیں، لیکن ہمارے سوا سو کارکن لاپتہ ہیں، ہمارے دفاتر سیل ہیں، ہمیں وزارت اور حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ ہے؟کوئٹہ میں بی این پی…

عدم اعتماد سے کچھ نکلے گا؟ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، پرویز الہٰی کا جواب

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا تحریک عدم اعتماد میں سے کچھ نکلے گا؟ جس پر جواب دیتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہےکچھ تو نکلے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے پرویز…

عابد علی نے ٹریننگ شروع کردی، میدان میں واپس آنے کا وقت بھی بتادیا

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق اپنی ٹریننگ شروع کردی۔ اپنے بیان میں عابد علی کا کہنا ہے کہ کافی دنوں کے بعد نیٹ میں بیٹنگ کی جس کا بہت مزہ آیا۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی وجہ سے میرا ری ہیب…

تھر کول پاور ہاؤس دھماکا: زخمی چینی ورکر کراچی کے نجی اسپتال منتقل

تھر کول بجلی گھر میں دھماکے کے زخمی چینی ورکر کو کراچی کے نجی اسپتال میں متنقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا تھر کول بجلی گھر کرشنگ فیکٹری میں ہوا۔بجلی گھر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز ہونے والے دھماکے کے نقصانات اور بحالی…

یار محمد رِند کا بلوچستان کی وزارت اعلیٰ 3 ارب سے زائد میں فروخت ہونے کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  بلوچستان کے سابق صدر سردار یار محمد رِند  نے  بلوچستان کی وزارت اعلیٰ 3 ارب سے زائد میں فروخت ہونے کا انکشاف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے سردار یار محمد رند نے…

بھارت کو آخری وارننگ دی ہے، اب آئے تو گلہ نہ کرنا، وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کو پکڑنے کے معاملے پر کہا ہے کہ ہم نے کل بھارت کو آخری بار وارننگ دی ہے ’اب آئے تو گلہ نہ کرنا‘۔خیال رہے کہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…

بلاول بھٹو کا وزیراعظم کو مستعفی ہونے کےلیے 5 دن کا الٹی میٹم

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کےلیے 5 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔احمد پور شرقیہ میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے پی پی چیئرمین نے کہا کہ اگر خود مستعفی نہیں ہوتے تو اسلام آباد آکر آپ…

صحافی اطہر متین کے قتل کے روز کہاں سے آئے؟ کہاں گئے؟ گرفتار ملزم کے انکشافات

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزمان نے وقوعہ کے روز کی تمام تفصیلات پولیس کو بتادیں۔ ملزمان یومیہ بنیادوں پر واردات کے لیے کراچی آتے اور حب واپس چلے جاتے تھے۔تفتیشی ٹیم کو دیے گئے بیان میں گرفتار…

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کی بجائے صرف ایک دن کے جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 کی بجائے صرف ایک دن کے جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے باعث کیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے پیپلز پارٹی کو…

حکومت کا 5 روپے فی یونٹ بجلی کے رعایتی پیکیج کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے 5 روپے فی یونٹ بجلی کے رعایتی پیکیج کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے فی یونٹ بجلی 5 روپے سستی کرنے کے اعلان پر عمل درآمد کیسے ہوگا؟اپنے بیان میں حماد اظہر کا…