جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: بجلی گھر میں مبینہ چور کرنٹ لگنے سے ہلاک

کراچی کے علاقے ماری پور میں واقع بجلی گھر میں مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ماری پور میں واقع بجلی گھر سے 1 شخص کی 2، 3 روز پرانی لاش ملی ہے۔متوفی کی لاش کے پاس سے پانے اور دیگر سامان بھی ملا…

کوئٹہ میں فائرنگ سے 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ سے 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے، اس واقعے میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی کے ایک مکان میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواتین اور 1 مرد جاں بحق ہو گیا جبکہ 2 بچے زخمی…

یوکرین سے پہلا پاکستانی طالب علم وطن واپس پہنچ گیا

روس کے حملوں کے بعد یوکرین میں پھنسا پہلا پاکستانی طالب علم استنبول کے راستے وطن واپس پہنچ گیا۔کراچی کے علاقے گارڈن کا رہائشی جنیدحسین الہی 4 ماہ قبل میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے یوکرین گیا تھا۔ وطن واپس پہنچنے والے جنید حسن نے کہا…

پاکستان نے 2021 کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2021ء کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا۔ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا اور پاکستانی کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ وزارت…

پنڈی ٹیسٹ، بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میں اتوار اور پیر کے روز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ جڑواں شہروں میں اتوار اور پیر کو بارش ہوسکتی ہے۔ راول پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن آج پاکستان اپنی…

بلوچستان میں حقیقی قیادت کا فقدان ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حقیقی قیادت کا فقدان ہے، حکمرانوں کو اوپر سے مسلط کیا جاتا ہے۔ڈیرا اللّٰہ یار میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے خلاف احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ…

پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ کے لیے راول پنڈی میں میدان آج صبح 10 بجے سجے گا، دونوں ٹیمیں 24 سال کے بعد پاکستان کے میدان میں مدمقابل ہوں گی۔ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم جبکہ کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز سنبھالیں گے۔قومی کرکٹ…

اپوزيشن عدم اعتماد نہ لائی تو سبکی ہوگی، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اب اگر اپوزيشن تحریک عدم اعتماد نہیں لائی تو سبکی ہوگی اور اگر لے آئی تو شکست ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف…

ٹریننگ میں مصروف ہوں ورنہ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں دیکھتا، محمد وسیم

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم بھی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کو پنڈی اسٹیڈیم میں مدمقابل دیکھنے کے لئے کافی بےتاب نظر آرہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد وسیم نے لکھا کہ میں نے سنا ہے کہ این سی او سی نے پاک…

ایمنڈ کے سالانہ اجلاس میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا گیا

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹر (ایمنڈ)  نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈینس کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے اظہار رائے کی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف قرار دے دیا۔ایمنڈ کے سالانہ…

کراچی: چڑیا گھر میں ہرن کے 6 بچوں کی پیدائش

کراچی  کے  چڑیا گھر میں ہرن کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، اڑیال اور بلیک بگ کے تین،  تین بچوں کی پیدائش سے چڑیا گھر کی رونقوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  بچوں کی دیکھ بھال کے لئے زو کیپر، پیرامیڈیک اسٹاف اور ماہر…

بلاول بھٹو نے آصفہ بھٹو کی صحت سے متعلق بیان جاری کردیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کی صحت سے متعلق عوام اور کارکنوں کو آگاہ کردیا۔بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ بھٹو کے دوران عوامی مارچ زخمی ہونے پرسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا ہے۔پی پی…

اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، گورنر سندھ کا دعویٰ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ سے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کےلیے نمبر پورے نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کے ادارے وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں،…

آصفہ کے ڈرون لگنے پر چینل کی ڈی ایس این جی کو پولیس نے تحویل میں لے لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کے ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کے معاملے پر پولیس نے نجی ٹی وی کی ڈیجیٹل سیٹلائیٹ نیوز گیدرنگ (ڈی ایس این جی) وین کو تحویل میں لے لیا ہے۔تھانہ سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ دو افراد کے…

پشاور مسجد حملے کو پاکستان اور اسلام پر حملہ سمجھتے ہیں، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پشاور مسجد حملے کو پاکستان اور اسلام پر حملہ سمجھتے ہیں۔لاہور میں علامہ محمد حسین اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طاہر اشرفی نے کہا کہ پشاور میں…

حکومت نے دہشت گردی کیخلاف نرم پالیسی اپنا رکھی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نرم پالیسی اپنا رکھی ہے۔چیچہ وطنی میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ ہوا، جس میں لوگ شہید ہوئے۔انہوں نے کہا…

شین وارن کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا

آسٹریلیا کے لیجنڈ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ترجمان شین وارن کا کہنا ہے کہ شین وارن تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے، ان کا انتقال حرکت قلب بند…

ملکی مسائل کے حل کیلئے نئے انتخابات کرائے جائیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک لاقانونیت، کرپشن، مہنگائی اور بیروزگاری کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے نئے انتخابات کرائے جائیں، عوام کو آزادانہ اور شفاف…

رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ مہنگی، 13سستی ہوئیں

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ایک ہفتے کے دوران گھی16 روپے71 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، زندہ مرغی کی قیمت 26 روپے 49 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 217 روپے 84 پیسے مہنگا ہوا، تازہ دودھ، دہی، گوشت…

شین وارن کے کرکٹ کیریئر ایک نظر میں

آسٹریلیا کے آنجہانی اسپنر شین وارن نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز 1992 میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ سے کیا تھا۔آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن نے آخری ٹوئٹ میں تعزیت کی ۔اُنہوں نے آخری ٹیسٹ 2007 میں سڈنی میں…