جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مریم نواز آصفہ بھٹو کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں آصفہ بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے تم اور مارچ کے تمام شرکاء محفوظ ہوں…

پشاور دھماکا: مزید 6 زخمی چل بسے، خودکش حملہ آور کا خاکہ تیار

گزشتہ روز خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہوئے خود کش حملے کے مزید 6 زخمی انتقال کر گئے، پولیس نے خودکش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے ہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں گزشتہ روز 57 افراد…

امارات بھی FATF کی گرے لسٹ میں شامل

عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو بھی گرے لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے مطابق…

شین وارن کی موت پر برائن لارا صدمے میں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے شین وارن کی موت پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں برائن لارا نے کہا کہ میرا دل ٹوٹ گیا ہے اور میں بےآواز ہوں۔برائن لارا نے کہا کہ میں لفظی…

ہارٹ اٹیک کی حیران کن وجوہات، جن کے بارے میں سب کو معلوم ہونا چاہیے

خراب طرزِ زندگی، تناؤ اور دائمی بیماریاں دل کی بیماری سے وابستہ عام خطرے کے عوامل ہیں لیکن آپ ہارٹ اٹیک کی ان غیر معروف وجوہات کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے اور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موت…

اپوزیشن ق لیگ کے کردار سے فائدہ اٹھائے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔یہ بات انہوں نے ساہیوال میں لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔چیئرمین…

جاپان میں نایاب مرغے منظر عام پر

جاپان میں مرغوں کی ایک نایاب نسل سامنے آگئی ہے جس کی پونچھ 10 میٹر سے بھی زیادہ لمبی ہے۔مرغوں کی اس نایاب نسل کو اوناگادوری کہا جاتا ہے اور یہ اپنی لمبی پونچھ کی وجہ سے مشہور ہے۔لمبی پونچھ والے مرغوں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی بھی ہوسکتی…

شین وارن نے پنڈی اسٹیڈیم میں کب میچ کھیلا تھا؟

گزشتہ روز اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر جانے والے شین وارن نے 1994 میں راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں  میچ کھیلا تھا۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ایک تماشائی  اسٹیڈیم میں شین وارن کا پوسٹر لے کر پہنچا جس میں شین وارن کو…

پشاور خود کش دھماکا، CTD تھانے میں مقدمہ درج

گزشتہ روز خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہوئے خود کش دھماکے کا مقدمہ محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔اس سے…

شین وارن کی زندگی کا سب سے مشکل لمحہ کونسا تھا؟

گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن نے اپنی سابقہ اہلیہ سے طلاق کو اپنی زندگی کا سب سے مشکل لمحہ قرار دیا تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شین وارن نے اپنی موت سے چند ماہ قبل اپنی…

زندگی غیر متوقع ہے: کوہلی کا شین وارن کی موت پر پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کی موت پر شدید دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زندگی انتہائی غیر متوقع ہے۔ویرات کوہلی نے شین وارن کے کرکٹ کے دنوں کی یادگار تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی اُن کی…

شین وارن کیخلاف کھیلنا ہمیشہ باعث فخر تھا: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے شین وارن کے خلاف کھیلنا ہمیشہ باعث فخر تھا۔شین وارن کی اچانک موت پر شدید دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کرکٹ کا کھیل کھوگیا ہے جسے میں لیگ اسپن…

ویڈیو :معروف ٹی وی میزبان شو کے دوران گر پڑیں

امریکی شو دی ویو کی معروف میزبان جوئے بہار شو کے دوران اچانک سیٹ پر گر گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ 79 سالہ جوئے بہار اسٹیج کی طرف جاکر اپنی نشست سنبھالنے سے پہلے لڑکھڑا کر گرپڑتی ہیں جس پر ان…

پشاور دھماکا: پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

گزشتہ روز خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کی ایک مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے بعد آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی جانب…

راولپنڈی ٹیسٹ، پشاور دھماکے اور شین وارن کے غم میں ایک منٹ کی خاموشی

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن کی یاد میں اور پشاور دھماکے کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر شین وارن کو خراج عقیدت…

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فوادچوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے پشاور دھماکے کے بعد فواد چوہدری نےسوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں  کہا کہ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے، شدت پسندی…

حسن علی اور حارث روف نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حسن علی اور حارث رؤف نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھی قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ وہ…

ایف اے ٹی ایف ممبران نے پاکستان کی پیشرفت تسلیم کی: وزارتِ خزانہ

وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ممبران نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا ہے۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے دونوں ایکشن پلانز پر پاکستان کی پیش رفت کا…

رکی پونٹنگ کی شین وارن سے پہلی ملاقات کب ہوئی تھی؟

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے گزشتہ روز انتقال کر جانے والے اسپن جادوگر شین وارن کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن سے پہلی ملاقات کا احوال بیان کردیا۔رکی پونٹنگ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شین وارن کے ساتھ اپنی…

راولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل جاری

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی اننگز کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز سے کردیا۔پہلے روز سنچری اسکور کرنے والے امام الحق اور اظہر علی کریز پر موجود ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے…