پنجابی کلچر ڈے، پولیس افسران کی علاقائی لباس میں ڈیوٹی
پنجاب کے ڈی پی او اور ڈی ایس پیز نے پنجابی کلچر ڈے منانے کے لیے علاقائی لباس اور سرائیکی پگ پہن کر اجلاس میں شرکت کی۔لودھراں ضلع کے ایس ایچ اوز نے بھی وردی کے ساتھ سرائیکی پگ پہن کر دفتری امور سر انجام دیے۔اس موقع پر ڈی پی او لودھراں نے…