جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

علیم خان خود آئے اور 4 گھنٹے بھی مستحکم نہ رہ سکے، اسحاق خاکوانی

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی نے کہا ہے کہ علیم خان خود آئے اور 4 گھنٹے بھی مستحکم نہیں رہ سکے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق خاکوانی نے کہا کہ آج ترین گروپ کا اجلاس ہے، 5 یا 6 دن تک جہانگیر ترین وطن…

فواد چوہدری اور جاوید لطیف میں مکالمہ، کمیٹی ارکان کے قہقہے

وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور میاں جاوید لطیف کے درمیان مکالمے پر قائمہ کمیٹی ارکان کے قہقہے لگ گئے۔میاں جاوید لطیف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس  ہوا، فواد چوہدری  نے میٹنگ میں آتے ہی میاں جاوید لطیف سے…

اپنے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر کوئی اعتراض نہیں، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر موقف دے دیا۔اسلام آباد میں صحافی نے اسد قیصر سے سوال کیا کہ آپ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد لانےکا اعلان کیا ہے، اس پر کیا کہیں گے؟اسپیکر قومی…

ترین گروپ کا حکومت کے ساتھ جانے یا نہ جانے سے متعلق فیصلہ آج متوقع

لاہور میں جہانگیر ترین  گروپ کے ارکان کی اجلاس میں شرکت کے لیے آمد جاری ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ترین گروپ کا حکومت کے ساتھ جانے یا نہ جانے سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری ترین گروپ کو پرویزالہی سے ہونے والی ملاقات پر…

تاش کے سارے پتے ہمارے پاس ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاش کے سارے پتے ہمارے پاس ہیں، یہ تین جوکر کا آخری کھیل تھا وہ اب نظر نہیں آئیں گے، اس وقت ہمارے لوگوں کو کروڑوں روپے کی آفرز کی جارہی ہیں، ہم لوگوں کو خریدنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس جس کو…

اسد عمر نے جلسے کے لیے 27 مارچ کی تاریخ دے دی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں تاریخ رقم کریں گے۔اسد عمر نے کہا کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں انسانوں کے سمندر کا خیرمقدم کریں گے، عمران خان قوم کے اتحاد کی علامت، لٹیروں…

تحریک عدم اعتماد، اسپیکر اسمبلی، چیئرمین سینیٹ ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اسپیکر نے عدم اعتماد کی تحریک ووٹنگ سےقبل ناکام بنانے کیلئے چیئرمین سینیٹ سے مشاورت کی،…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 29 مارچ کو ہونے کا امکان، کور کمیٹی اجلاس

 اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے پر مشاورت مکمل ہوگئی،اجلاس میں وزیراعظم نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی کہیں نہیں جا…

کسی ممبر کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان اب ڈرامے بازیاں بند کریں، اسپیکر اپنے بیانات کی وجہ سے پہلے ہی متنازعہ ہوگئے ہیں، کسی بھی ممبر کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔شازیہ مری نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں فیصل کریم…

حکومت جاتےجاتے آئی ایم ایف سے ڈیل توڑ رہی ہے، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے حکومت جاتےجاتے آئی ایم ایف سے ڈیل توڑ رہی ہے، اگلی حکومت کے لیے ایٹم بم بچھا کر جارہی ہے، معیشت ٹھیک کرنے میں بڑا وقت لگے گا۔انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکومت نے آئی ایم ایف…

سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کر گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکنِ قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کر گئے۔پی پی رہنما مخدوم خلیق الزماں کے بھتیجے مخدوم جمیل الزماں کے مطابق مخدوم خلیق الزماں کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، مخدوم خلیق الزماں شوگر، بلڈ پریشر،…

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر کی پی سی بی پر تنقید

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کو تھوڑا جارہانہ مزاج ہونا چاہیے۔مارک ٹیلر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں پچیں سڑک کی مانند…

عمران خان کا چوہدری برادران سے ملاقات کا فیصلہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے چوہدری برادران کے ساتھ ملاقات  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے رہنماؤں، وزیر اعظم عمران خان اور ق لیگ کے درمیان اہم ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آئندہ 48 گھنٹوں کے…

علیم خان کو منانے کیلئے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم

عدم اعتماد کے میچ میں جہانگیر ترین کے ساتھ جوڑی بنانے والے علیم خان  کو منانے کے لیے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم ہوگئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی وزراء نے علیم خان سے رابطے شروع کردیے اور تحفظات دور کرنے کی کوششیں تیز کردیں۔ذرائع…

مداح کا مارنوس کو ’بریانی‘ کھانے کا مشورہ

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک مداح نے آسٹریلوی بیٹر مارنوس لابوشین کو بریانی کھانے کا مشورہ دے دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران شائقین کرکٹ  مختلف پلے کارڈز پر مزاح کا…

عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے، حافظ حمد اللّٰہ

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے۔پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم کو نہ گھبرانے کی ترغیب دینے…

نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف شدید ٹریفک جام

کراچی میں جاری پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے موقعے پر سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کے قریبی علاقوں میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیشنل اسٹیڈیم کے…

ویڈیو، بابر اعظم نے ٹیسٹ کیرئیر کی دوسری وکٹ کیسے لی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کی دوسری وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔بابر اعظم نے کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری کو 93 رنز پر نروس نائنٹیز کا شکار کیا اور ان کی وکٹ لینے میں کامیاب…

ناؤمی اوسکا ٹینس کورٹ میں نازیبا کمنٹس پر رو پڑیں

سابق ورلڈ نمبر ون ناؤمی اوسکا انڈین ویلز میں تماشائی کی جانب سے نازیبا کمنٹس پر میدان میں رو پڑیں ، میچ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے بھی باہر ہوگئیں۔جاپان کی ٹینس اسٹار ناؤمی اوسکا انڈین ویلز ٹورنامنٹ میں میچ کے دوران اس وقت رو پڑیں جب…

پنجابی کلچر ڈے، پولیس افسران کی علاقائی لباس میں ڈیوٹی

پنجاب کے ڈی پی او اور ڈی ایس پیز نے پنجابی کلچر ڈے منانے کے لیے  علاقائی لباس اور سرائیکی پگ پہن کر اجلاس میں شرکت کی۔لودھراں ضلع کے ایس ایچ اوز نے بھی وردی کے ساتھ سرائیکی پگ پہن کر دفتری امور سر انجام دیے۔اس موقع پر ڈی پی او لودھراں نے…