جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: غیر قانونی غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن، 25 زیرِ حراست

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو وطن واپس بھیجنے کے لیے پولیس کی جانب سے ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر، معاشی حب، کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف پولیس نے…

جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء شریک ہوئے۔جسٹس عرفان سعادت سندھ…

آئی ایم ایف سے مذاکرات، ایف بی آر کی عملدرآمد رپورٹ تیار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق ریونیو ٹارگٹ، ریفنڈز ادائیگیاں اور ٹیکس چھوٹ پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے مذاکرات ہوں گے، ایف بی آر کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پر…

شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ کیسے لیا گیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا ہے۔میڈیکل پینل نے شاداب خان کی فٹنس کا جائزہ لینے کے لیے انہیں گراؤنڈ کے چکر اور وارم اپ کرنے کو کہا۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں شاداب خان انجرڈ ہو گئے…

ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول ہوگئی۔وزیراعظم کو یہ سمری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں وزیراعظم سے رائے مانگی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی…

انٹر بینک: ڈالر 284 روپے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 53 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 53 ہزار کی حد کو عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 563 پوائنٹس کے اضافے سے 53 ہزار 220 پر آ گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 52 ہزار 656 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔آج…

سارو گنگولی کے بڑے بھائی کو پولیس نے طلب کرلیا

بھارت میں مداح نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال پر ورلڈ کپ کے ٹکٹس بلیک میں فروخت کرنے کا الزام لگادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سنہیاسیش گنگولی کو کولکتہ تھانے میں طلب کرلیا گیا ہے۔کرکٹ مداح نے بنگال ایسوسی ایشن کے…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری…

اسرائیلی فوج کا غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ سٹی حماس کا مرکز ہے اور یہاں پیشرفت جاری ہے۔دوسری جانب امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا آج دورۂ اسرائیل شیڈول…

صدر و چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، اٹارنی جنرل نے منٹس سپریم کورٹ میں پیش کردیے

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے صدر عارف علوی سے الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات کے منٹس سپریم کورٹ میں پیش کر دیے۔سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کر رہا ہے جس میں جسٹس امین الدین خان اور…

خادم حرمین شریفین اور ولی عہد کے حکم پر غزہ کی امداد کیلئے مہم کا آغاز

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر غزہ کی امداد کے لیے مہم کا آغاز ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مہم کے پہلے گھنٹے میں 60 ملین ریال سے زائد کے عطیات جمع ہوئے۔سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز خادم…

امریکا میں اسلاموفوبیا کیخلاف حکمت عملی تیار

بائیڈن انتظامیہ نے امریکا میں اسلاموفوبیا کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق انسدادِ اسلاموفوبیا کے لیے کمیونٹی رہنماؤں، وکلاء اور ارکان کانگریس کے ساتھ کام کیا جائے گا، یہ ڈومیسٹک پالیسی کونسل اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی…

کرکٹ ورلڈ کپ، آج نیدر لینڈز کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیدر لینڈز کی ٹیم بڑی ٹیموں کو شکست دینے والی افغانستان ٹیم سے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔سری لنکا کی شکست کا فائدہ پاکستان کو ہوگا کیونکہ وہ بھی…

ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں

ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں، کراچی میں سو سے زائد انتخابی دفاتر کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایم کیو ایم قیادت نے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ کراچی میں سو سے…

اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس

روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے اور…

نگران حکومت کا تصور ناکام ہوچکا، بیرسٹر علی ظفر، ظفر اللّٰہ خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر اور مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفراللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کا تصور ناکام ہوچکا ہے نگران حکومت نہیں ہونی چاہیے۔جیو  نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں  بات کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا…

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج پاکستان آئے گا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن آج پاکستان کے دورے پر آئے گا، وفد دو ہفتے پاکستان میں قیام کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارتِ خزانہ، توانائی سمیت ریگولیٹری اداروں اور اسٹیٹ بینک سے مذاکرات کرے گا۔آئی…

امریکی نائب صدر کی برطانیہ آمد، فلسطین کے حق میں مظاہرہ

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے برطانیہ پہنچنے پر بڑی تعداد میں شہری فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کاملا ہیرس کی برطانوی وزیراعظم رشی سونک سے ملاقات کے دوران بڑی تعداد میں شہری ڈاؤننگ اسٹریٹ…