سندھ ہاؤس معاملے پر پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کے موجود ہونے پر نیا داؤ کھیل لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی کے تحت سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ارکان سندھ اسمبلی کے لیے کمرے…