جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عمران خان کی ٹوئٹ نہ سمجھ سکے

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا وزیراعظم عمران خان کی ٹوئٹ کا کچھ اور مطلب سمجھ بیٹھے۔جمعرات کو سوشل میڈیا پر کراچی ٹیسٹ کے نتیجے سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کے الفاظ استعمال کر کے موجودہ سیاسی منظر نامہ…

کراچی، شبِ برأت آج، پھول مارکیٹ میں گہما گہمی

شبِ برأت کے موقع پر کراچی کی تین ہٹی کی پھولوں کی مارکیٹ میں دکانداروں اور شہریوں کی گہما گہمی ہے۔پھول مارکیٹ میں پھول اور پھولوں کی پتیاں پہنچائی جارہی ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں  میں پھول فروخت کرنے والے دکاندار تین ہٹی کی مارکیٹ سے…

پنجاب میں بھی لمپی وائرس کے کیس رپورٹ

پنجاب میں بھی جانوروں میں جلد کی بیماری لمپی پھیلنے لگی، جس کے زیادہ تر کیسز جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں رپورٹ ہوئے ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ جانوروں کو صحت مند جانوروں سے الگ کر کے ویکسی نیشن شروع کردی ہے۔ بکرے، بھینس اور…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی سروس کور (اے ایس سی) سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا اور میجر جنرل عثمان حق کو کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے…

کراچی، ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر گودام پر چھاپہ مار کر ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق ہیروئن اور ڈرکس کیمیکل سمیت پانچ ٹن سے زائد منشیات قبضے میں لی گئی ہے جسے کسی…

شبِ برأت، کراچی کے بیشتر قبرستانوں کی حالت ابتر

شبِ برأت کے موقع پر کراچی کے بیشتر قبرستانوں کی حالت ابتر ہے جہاں نہ روشنی کا انتظام کیا گیا ہے اور نہ ہی صفائی ستھرائی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بیشتر قبرستانوں کی حالت خراب ہے، صفائی ستھرائی کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا گیا، بعض قبرستان تو…

خاتون نے شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈال دیا، بینائی متاثر

ملتان میں خاتون نے مبینہ طور پر طلاق نہ دینے پر اپنے شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈال دیا۔رپورٹس کے مطابق خاتون نے والد اور بھائیوں کیساتھ مل کر شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈالا جس سے اس کی بینائی متاثر ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ…

کراچی، جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 بہن بھائی جاں بحق

کراچی کے علاقہ شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی عمریں 4 سے 12 سال تک ہیں، مرنے والوں میں دو بھائی اور دو بہنیں شامل ہیں۔مرنے والوں میں 12 سال…

پنجاب میں بھی اپوزیشن عدم اعتماد کیلئے متحرک

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد اپوزیشن نے پنجاب میں بھی عدم اعتماد کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جلد لانے کا امکان ہے۔ایک روز قبل ایک…

شہباز گِل کے رمیش کمار کے بارے میں نامناسب الفاظ قابلِ مذمت ہیں، پاکستان انسانی حقوق کمیشن

پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی جانب سے رمیش کمار کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔پاکستان انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ اہم سیاسی مسئلے پر مہذب بحث کے بجائے بات گالی گلوچ…

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے ایک سال قبل کیا کہا؟

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد ملک میں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے، ایسے میں وزیراعظم عمران خان کا ایک سال قبل تحریک عدم اعتماد سے متعلق بیان ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہے۔پچھلے…

ان شاءاللّٰہ حکومت بحران سے نکل جائے گی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان شاء اللّٰہ حکومت بحران سے نکل جائے گی، میرے پاس اختیار ہے قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر جتنے دن چاہے ملتوی کردوں۔اسد قیصر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون نے اسپیکر کو بااختیار…

تحریک عدم اعتماد، مولانا فضل الرحمٰن کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی یے۔ذرائع کے مطابق منسٹر کالونی اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات ایک…

نیازی سرکار اب سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے، پی پی ارکان

پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت دہشت گردی پر تُلی ہوئی ہے، پارلیمنٹ لاجز کے وحشیانہ واقعے کے بعد نیازی سرکار اب سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے خبر…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر مراد سعید کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے…

حکومت عدم اعتماد کی تحریک پر دھمکیوں یا تشدد کے بغیر ووٹنگ کی اجازت دے، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نگرانی کرنے والے عالمی ادارے ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ آئین پر چلے اور عدم اعتماد کی تحریک پر دھمکیوں یا تشدد کے بغیر ووٹنگ کی اجازت دے۔ہیومن رائٹس واچ کی ایشیاء کے لئے…

خاتون مداح نے بابر اعظم سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے ان سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مداح اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے پیار کا اظہار کھل کر کرتے ہیں، لیکن کبھی کبھار تو ایسے مداح بھی سامنے آتے ہیں جو اپنی مضحکہ خیز…

سندھ میں گورنر راج کا معاملہ، وزارتِ داخلہ میں سمری کی تیاری شروع

سندھ میں گورنر راج کا معاملے پر وفاقی وزارتِ داخلہ میں سمری کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ میں اہم اجلاس طلب کرلیا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران…

ن لیگ کی قیادت نے ملک بھر میں پارٹی کارکنوں کو تیاری کا حکم دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک بھر میں پارٹی کارکنوں کو 23 مارچ کے لانگ مارچ کی تیاری کا حکم دے دیا ۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف کی زیر صدارت  مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا۔اجلاس  میں وفاقی…

سیاسی ہلچل نے اسٹاک مارکیٹ کا کاروبار مدہم کردیا

ملک میں جاری سیاسی ہلچل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا کاروبار مدہم کردیا، شیئر بازار کے کاروبار کی مالیت تین ارب روپے بھی نہ ہوسکی۔ انڈیکس 168 پوائنٹس گرا ہے جبکہ کیپٹلائزیشن 33 ارب روپے کم ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے…