عمران خان سابق وزیراعظم بن چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی طاقت کے ساتھ کٹھ پتلی کو بھگائیں گے، پارلیمنٹ میں اس کٹھ پتلی کا مقابلہ جمہوریت سے کریں گے۔مالاکنڈ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری…