جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جسٹس فائز عیسیٰ چیف جسٹس کے نام کھلے خط کو عام نہ کرتے تو بہتر تھا، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس کے نام خط کو پبلک ڈاکومنٹ نہ بناتے تو بہتر ہوتا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ  اسپیکر کے پاس اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کے…

فرانس کے مسلمان فٹبالر کا ورلڈکپ میڈل چوری ہوگیا

فرانس کے مڈل فیلڈر پال پوگبا کا ورلڈکپ فٹبال 2018 میں جیتا طلائی تمغہ چوری ہوگیا۔اس بات کا انکشاف فرانسیسی فٹبال نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ پوگبا کا کہنا تھا کہ چور ان کے گھر سے والدہ کے زیورات اور فٹبال ورلڈکپ 2018 کا میڈل لے گئے…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیر خارجہ قازقستان مختار بلوبردی کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے قازقستان کے وزیر خارجہ مختار تلو بردی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔دورانِ گفتگو صادق سنجرانی نے کہا کہ پاکستان قازقستان کے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں، او آئی سی کے عوام ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے مزید…

حکومت کے خاتمے پر ٹائیگر فورس کو گیڈر فورس نہ بنادیا تو ہمارا نام نہیں، رانا ثنااللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے پر ٹائیگر فورس کو گیڈر فورس نہ بنادیں تو ہمارا نام نہیں۔ٹیکسلا میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ کو حکومت ملی تو ملک میں 20…

کیا ن لیگ کا مہنگائی مارچ دھرنے میں تبدیل ہوگا؟

کیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مہنگائی مارچ اسلام آباد پہنچ کر ختم ہوجائے گا یا دھرنے میں تبدیل ہوگا؟اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی حکمت عملی بتادی۔اپوزیشن جماعت مسلم…

مفتاح اسماعیل کی ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے چہرہ پونچھنے سے متعلق وضاحت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے چہرہ پونچھنے کی ویڈیو سے متعلق وضاحت پیش کردی۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے ثانیہ عاشق کو اپنی بہن کہتے ہوئے کہا کہ ’پہلے انہوں نے…

سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت دے دیا گیا

یوم پاکستان پر ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی، جس میں سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو  تمغہ شجاعت دے دیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر شخصیات کو اعزاز دیے۔ …

پاکستان کیخلاف کامیابی کیلئے اہم ہتھیار کیا؟ اسٹارک نے بتادیا

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ میں کامیابی کی کنجی ریورس سوئنگ ہے۔ لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مچل اسٹارک کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے (کراچی ٹیسٹ میں)…

میں نے عمران خان کو قائل کرلیا ہے، عامر لیاقت حسین

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین  کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کو قائل کرلیا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے…

عامر لیاقت سے متعلق وزیراعظم کا سوال، دانیہ کا دلچسپ جواب

وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اپنی اہلیہ دانیہ عامر کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر لیاقت نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی…

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ کا وزیراعظم کو استعفی دیکر گھر جانے کا مشورہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے  ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے وزیر اعظم عمران خان  کو استعفیٰ دیکر گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران نیازی کے ہاتھ میں نہ کرشماتی حمایت ہے اور نہ سلیمانی ٹوپی،…

یوکرین کی رکنیت نیٹو سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے پر نہیں، نیٹو چیف

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جین اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین کی رکنیت سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے پر نہیں۔برسلز میں یوکرین جنگ پر نیٹو سربراہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو یوکرین کی مدد جاری رکھے گا۔سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے مزید…

عدم اعتماد معاملہ: حکومتی وفد کی ایم کیو ایم کو منانے کی ایک اور کوشش

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت نے اتحادیوں کو منانے کی ایک اور کوشش کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پر مشتمل حکومتی وفد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی…

لیڈی ڈیانا نے اپنی زندگی کا آخری کھانا کیا کھایا تھا؟

سابق برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا نے اپنی زندگی کا آخری کھانا کیا کھایا تھا؟ اس حوالے سے معلومات سامنے آگئی ہیں۔شہزادی ڈیانا کی 36 سال کی عمر میں اچانک اور المناک موت نے پوری دنیا کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا تھا۔ان کی موت سے قبل شہزادی…

جرمنی: یوم پاکستان پر پاکستان ہاؤس برلن میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب

یوم پاکستان کی 82ویں سالگرہ پر پاکستان ہاؤس برلن میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی جرمن شہریوں اور پاکستانی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد پاکستانی سفیر نے قومی…

کیا رمضان میں فالج کے دورے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں؟

رمضان میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں فالج کے کیس کم ہو جاتے ہیں، جس کی بنیادی وجہ اکثر لوگوں کا تمباکو نوشی سے گریز، بہتر بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول اور روزہ رکھنے کے نتیجے میں کولیسٹرول کا کم ہونا ہے۔اس بات کا انکشاف آغا خان یونیورسٹی سے…

یوم پاکستان: ایوان صدر میں تقسیم اعزاز کی تقریب

یوم پاکستان پر ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر شخصیات کو اعزاز دیے۔صدر مملکت نے ن م راشد مرحوم اور مجید امجد مرحوم کو ادبی خدمات پر…

پہلا قومی پرچم سینے والے ماسٹر افضال کے اہلخانہ کس حال میں؟

پاکستان کا قومی پرچم ہماری امنگوں اور آرزوؤں کا ترجمان ہے، تحریک آزادی کے موقع پر یہی پرچم ہمارے عزم و یقین کی علامت بنا اور آج  بھی  ہمارے احساس کو تابندگی بخش رہا ہے، کہ ہم آزاد ہیں۔ہمارا قومی پرچم عزم و ہمت اور آزادی کے سفر کی…

لاہور: ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ 24 نہیں 26 مارچ سے شروع ہوگا، ذرائع

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی مکاؤ مارچ کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ پہلے 24 مارچ کو لاہور سے شروع ہونا تھا اب 26 مارچ سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے مہنگائی مکاؤ مارچ کی تاریخ میں تبدیلی…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد محمد حسین نے ملاقات کی ہے۔صادق سنجرانی اور ڈاکٹر فواد حسین کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ نے عراقی وزیر خارجہ سے…