جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آج عمران نیازی سمیت پوری کابینہ کی شکلیں بتا رہی تھیں گل مک گئی ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ آج قوم نے شکست خوردہ سابق وزیراعظم عمران نیازی کا رونا دھونا سنا، آج عمران نیازی سمیت پوری کابینہ کی شکلیں بتا رہی تھیں کہ ’گل مک گئی ہے‘۔وزیراعظم عمران خان کے ’امر بالمعروف‘ جلسے سے خطاب پر ردِ عمل…

اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا مشورہ دے دیا۔اسلام آباد میں امر بالمعروف جلسے سے خطاب کے دوران مجمع کو دیکھتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ خان صاحب! الیکشن کروا ہی دو۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا…

ویمنز ورلڈکپ 2022 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل، بھارت آؤٹ

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں فائنل فور میں مقابلہ کریں گی جبکہ بھارتی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ نے بنگلادیش کو 100 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے…

مسلم لیگ (ن) کا وفد چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ پہنچ گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملنے کے لیے چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ن لیگی وفد کا استقبال کیا، مسلم لیگ ن  کے وفد میں ایاز صادق، رانا ثنا اللّٰہ، رانا…

عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، شاہ زین بگٹی کی کوئی اہمیت نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں کا بڑا دن ہے، یہ جنگ عمران خان…

سینے کے راز بتادوں تو اپوزیشن منہ دکھانے کے قابل نہ رہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز ہیں، چاک کردوں تو اپوزیشن منہ دکھانے کے قابل نہ رہے۔اسلام آباد میں امر بالمعروف جلسے سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے شرکاء سے مشکلات برداشت کرنے سے متعلق بھی سوال کیا۔انہوں…

چوہے تین نہیں، پانچ ہیں، دو لندن میں چھپے ہوئے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ چوہے تین نہیں ہیں، پانچ ہیں، دو لندن میں چھپے ہوئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے امر بالمعروف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے کہا کہ…

شیخ رشید کا اپوزیشن پر کرنل قذافی، اسامہ بن لادن کا مال کھانے کا الزام

وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن قیادت پر کرنل قذافی اور اسامہ بن لادن کا مال کھانے کا الزام لگادیا۔اسلام آباد میں امر بالمعروف جلسہ سے خطاب میں شیخ رشید نے اپوزیشن کو گینگ آف تھری قرار دیا اور کہا کہ یہ لیڈر نہیں ڈاکو ہیں۔انہوں نے کہا…

موجودہ صورتحال میں بی اے پی وفاقی حکومت کا حصہ ہے، جام کمال

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) وفاقی حکومت کا حصہ ہے، جس طرح صورتحال ہونی چاہیے اس طرح نہیں ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ ہم نے کئی بار وفاقی…

وزیراعظم نے دوران خطاب حکومت کے خلاف بیرونی سازش سے متعلق خط لہرادیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ملکی مفاد کا کہہ کر لکھ کر دھمکی دی گئی ، لیکن ہم ملکی مفاد پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ’ امر بالمعروف ‘ جلسے سے خطاب میں عمران خان نے بیرونی سازش کا انکشاف کیا اور…

کراچی: آج پارہ 40 ڈگری سے متجاوز، کل سے گرمی میں کمی کا امکان

کراچی میں آج گرمی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمے کے مطابق کراچی میں 2 روز کے دوران موسم گرم…

جدہ: آرامکو تنصیبات پر حملے کی ویڈیو شیئر کرنے والا یمنی گرفتار

سعودی آئل کمپنی آرامکو پر حملے کی ویڈیو بنا کر خوشی کا اظہار کرنے والے یمنی کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جدہ سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے ایک یمنی باشندے نے آرامکو تنصیبات پر حملے کی ویڈیو شیئر کر کے خوشی کا اظہار  کیا تھا۔اس…

نواز شریف نے وزارتِ اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی حامی بھرلی، ذرائع ن لیگ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دینے کی حامی بھرلی۔ذرائع ن لیگ کے مطابق ن لیگ کی ٹیم آج چوہدری برادران سے ملاقات میں نواز شریف کا پیغام پہنچائے گی۔ن لیگی ذرائع کے مطابق جلد الیکشن کروانے کی شرط…

اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں ملیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آپ ہار چکے ہیں، اگلے الیکشن کی تیاری کریں، اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں ملیں گے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی کی…

امر بالمعروف جلسے سے عمران خان کا خطاب

وزیراعظم عمران خان دارلحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ’امر بالمعروف ‘جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ عوام کو پٹرول ، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دی ہے،یقین دلاتا ہوں ، آئندہ بھی امیر سے ٹیکس اکٹھا کرکے غریب…

نواز شریف نے وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی حامی بھرلی، ذرائع ن لیگ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دینے کی حامی بھرلی۔ذرائع ن لیگ کے مطابق ن لیگ کی ٹیم آج چوہدری برادران سے ملاقات میں نواز شریف کا پیغام پہنچائے گی۔ن لیگی ذرائع کے مطابق جلد الیکشن کروانے کی شرط…

جلسہ امر بالمعروف جاری ، شرکاء عمران خان کے خطاب کے منتظر

وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ عام میں پہنچے ہیں۔پریڈ گراؤنڈ میں حکومتی جماعت تحریک انصاف کا ’امر بالمعروف‘ جلسہ عام جاری ہے، جس سے اسد عمر ، شیخ رشید و دیگر نے خطاب کیا ہے اور شرکاء عمران خان کی…

نواز شریف نے موٹروے کے کِک بیگ سے لندن میں فلیٹ خریدا، شفقت محمود

وفاقی وزیرِتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس سے اربوں روپے نکل رہے ہیں، نواز شریف نے موٹر وے کے کِک بیگ سے لندن میں فلیٹ خریدا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

عمران خان 31 مارچ کو بیروزگار ہو رہے ہیں، سراج الحق کا دعویٰ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 31 مارچ کو بے روزگار ہو رہے ہیں۔لوئر دیر کی تحصیل تیمر گرہ میں جلسہ عام سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ عمران خان نے احتساب کا وعدہ کیا آج وہ خود قابلِ احتساب بن…

پرویز خٹک کا ق لیگ قیادت سے رابطہ، کوئی حتمی بات نہیں ہوسکی

پاکستان مسلم لیگ (ق) سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک مرتبہ پھر ق لیگ سے رابطہ کیا ہے جبکہ آج جلسے کے بعد ملاقات بھی ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے ق لیگ کی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جبکہ حکومتی وفد سے آج جلسے کے…