جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف

سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے رنز 163 کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے…

بائیک کی خریداری کیلئے26 لاکھ کی ایک روپے کے سکوں میں ادائیگی

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص کو اس وقت اس کے خوابوں کی تعبیر مل گئی جب اس نے اپنی پسند کی بائیک خریدنے کے لیے تین برس تک رقم جمع کی جو کہ کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔لیکن اس بائیک کی خریداری پر سرگوشیاں اور چہ مگوئیاں اس وقت شروع…

ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم اپنی پوری اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے، تاہم ٹیم کو شاداب خان کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ ٹاس کے موقع پر بابر اعظم کا…

قطر میں باز کے لیے جدید اور منفرد اسپتال

قطر میں 2008 سے ایک ایسا جدید اسپتال کام کررہا ہے جو انسانوں کے لیے نہیں بلکہ باز کے علاج کے لیے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوق وقف میڈیکل اسپتال صرف پرندوں کے لیے قائم کیا گیا ہے۔دوحا میں واقع اس اسپتال میں روزانہ 150 مریضوں (پرندوں) کا…

پاکستان میں 80 فیصد اہل آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی، وزارت صحت

ڈائریکٹر جنرل وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز رانا صفدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین کی اہل 80 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ویکیسن کے اہل افراد کی تعداد 14 کروڑ 31 لاکھ 9 ہزار ہے۔ ڈی جی صحت…

ملکی سیاسی صورتحال پر سرمایہ کار محتاط، شیئر بازار میں کاروباری حجم بھی کم

ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کار محتاط رہے اور شیئر بازار میں کاروباری حجم بھی کم رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 26 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 928 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں انڈیکس 507…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، رواں مالی سال 27 روپے سے زائد مہنگا ہوا

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے، رواں مالی سال انٹربینک میں ڈالر 27 روپے 68 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 14 پیسے اضافے کے بعد 185 روپے 23 پیسے پر بند ہوا ہے۔گئے سال کے اختتام پر ایک…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے بڑھ کر…

بل گیٹس کا صدر عارف علوی کے نام خط

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام خط لکھا اور اعلیٰ سول ایوارڈ ہلالِ امتیاز پاکستان کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ انہوں نے خط کے متن میں تحریر کیا کہ میرے لیے ہلال پاکستان حاصل کرنا…

بھکاری کا نام دے کر شہباز شریف نے قوم سے اپنی نفرت کا اظہار کیا، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے شہباز شریف کی گفتگو پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو بھکاری کا نام دے کر شہباز شریف نے قوم سے اپنی دائمی نفرت کا اظہار کیا ہے۔صدر ن لیگ شہباز شریف نے جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی…

آئین اور قانون نہ رہا تو میں وزیراعلیٰ بن کر کیا کروں گا، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی صاحب ہوش کے ناخن لیں، آپ گنڈاسہ لیکر نکلے ہیں تو ہمارے پاس بھی گنڈاسہ ہے، آئین اور قانون نہ رہا تو میں وزیراعلیٰ بن کر کیا کروں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ…

وزیراعظم کے کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے بعد سے اب تک عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا۔وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو الیکشن کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کہا کہ پارٹی سے مخلص…

اسرائیل کے جہاز میں کون پاکستان آیا اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن بناکر بیرونی سازش، خط اور اسمبلی تحلیل معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے، اسرائیل کے جہاز میں کون پاکستان آیا اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں…

وزیر اعظم سے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر چیمہ اور عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب اور سیاسی جوڑ توڑ پر گفتگو کی گئی۔وزیر اعظم سے ملاقات میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شیخ رشید اور پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ملاقات…

فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ، ریحان بٹ پاکستان ٹیم کے منیجر کوچ مقرر

ایف آئی ایچ کے تحت پہلی بار ہونے والی ورلڈ ہاکی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ریحان بٹ کو پاکستان فائیو اے سائیڈ ٹیم کا منیجر کوچ بنایا جارہا ہے پی ایچ ایف کے صدر نے منظوری دے دی۔ایف آئی ایچ کے تحت پہلی بار ہاکی کا چھوٹا فارمیٹ…

مراسلہ قومی اسمبلی کی کمیٹی کے سامنے رکھا، شہباز شریف نہیں آئے ، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے سینیئر رہنما شہباز گل کا شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مراسلہ قومی اسمبلی کی کمیٹی کے سامنے رکھا گیا، آپ جان بوجھ کر کمیٹی کے اجلاس میں نہیں آئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل…

عسکری قیادت، سلامتی کے اداروں کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت اور سلامتی کے اداروں کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، بے بنیاد غداری اور دینی امور میں فتویٰ بازی درست نہیں۔اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان کی مذہبی و سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال میں…

وزیر اعظم سے چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر  لاہور پہنچ گئے، جہاں ان سے مسلم لیگ ق کی قیادت نے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا…

راشد خان کا یونس خان کو ’پشتو‘ میں ویلکم

افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے کوچ بننے پر ان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ہوا کچھ یوں کہ نیشنل اسٹیڈیم میں کچھ تماشائی بیٹسمین ویو کے سامنے آکے چہل قدمی کرنے لگے۔راشد خان نے یونس خان کے ٹوئٹ پر جواب…

مائیکروسوفٹ کی سالگرہ، بل گیٹس کی ’جمپ‘ کی ویڈیو وائرل

مائیکروسوفٹ کے شریک بانی بل گیٹس اور ان کے بچپن کے دوست پال ایلن نے 4 اپریل 1975 کو قائم کی گئی اپنی کمپنی کی گزشتہ روز 47 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر بل گیٹس نے  اپنی پرانی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ برسوں پہلے مائیکروسافٹ…