پنجاب میں سیاسی بحران، وزيراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات
وزيراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پنجاب کے سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا۔ملاقات پر متحدہ اپوزیشن نے ردعمل میں کہا ہے کہ گورنر…