جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہاؤس پہنچ گئے

نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔وزیراعظم کے ساتھ وفد میں ایاز صادق، رانا ثناء اللّٰہ، مریم اورنگزیب اور دیگر شامل…

عمران اسماعیل نے گورنر کے عہدے کا چارج نہیں چھوڑا، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے فی الحال عہدے کا چارج نہیں چھوڑا ہے۔ گورنر سندھ کے ذرائع نے کہا کہ عمران اسماعیل کے اہل خانہ گورنر ہاؤس میں مقیم ہیں، گورنر ہاؤس سے عمران اسماعیل اور فیملی کا سامان بھی شفٹ نہیں کیا…

وزیرِاعظم شہباز شریف کل کراچی آئینگے

وزیرِاعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے، وہ مزارِ قائد پر حاضری بھی دیں گے۔وزیرِ اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے۔مزارِ قائد پر حاضری کے دوران ان کے ہمراہ اتحادی جماعتوں کے…

سیکیورٹی اداروں کیخلاف ٹاپ ٹرنڈ چلانے والے 5 افراد گرفتار

سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف آئی اے نے عملدر آمد شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مختلف شہروں سے 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتاریاں…

پی ٹی آئی حکومت نے ڈیجیٹل ایسٹس نئی حکومت کے حوالے نہیں کیے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے جاتے ہوئے چند ڈیجیٹل ایسٹس نئی حکومت کےحوالےنہیں کیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈیجیٹل ایسٹس میں وزیراعظم آفس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل بھی شامل ہے، نئی حکومت کیلئے معلومات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا…

ندیم افضل چن کا شہزاد اکبر کے بارے میں انکشاف

پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ شہزاد اکبر کا اپوزیشن کو شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ندیم افضل چن نے کہا…

شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 13 اپریل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیرِ اعظم اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے۔ترجمان نے کہا کہ مزارِ قائد حاضری کا مقصد پاکستان کی تعمیر و…

آئیے امن قائم کریں، شہباز شریف کا مودی کو پیغام

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کی مبارک باد دینے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا اور امن قائم کرنے کا پیغام بھی دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر…

معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب

گزشتہ روز منتخب ہونے اور اپنے عہدے کا حلف اٹھانے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں نامور معاشی ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔اجلاس میں ملک کو درپیش…

ملک کے تین وزراءاعظم ایک تصویر میں

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تین وزراء اعظم کی ایک ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔جیو نیوز کے سینئر صحافی حامد میر کی جانب سے ایک نایاب تصویر شیئر کر کے انٹرنیٹ صارفین کو ایک وقت میں تین  ادوار کی سیر کروادی گئی ہے۔اس تصویر میں سابق وزیر…

اب تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آرہا ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اب تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آرہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیصل جاوید نے کہا کہ آئیے عمران خان کی کال پر فوری نئے انتخابات کے لیے مہم کا حصہ بنیں…

شہباز شریف کی شیروانی پر بیٹے سلیمان شہباز کا تبصرہ

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز بھی والد کے وزیراعظم بننے پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔والد کے حلف اُٹھانے سے قبل ایوانِ صدر آمد کی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ’ہمیشہ کی طرح پُرکشش ترین شہباز شریف۔‘ایک اور ٹوئٹ میں شہباز…

سرکاری دفاتر میں ہفتہ وار 2 تعطیلات ختم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں، سرکاری دفاتر میں اب ہفتے میں صرف ایک اتوار کی تعطیل ہو گی۔آج صبح سویرے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آمد کے موقع پر پی ایم ہاؤس کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔پہلے دن ہی وزیرِ اعظم…

عمران خان کے کراچی جلسے کی تاریخ تبدیل

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے کراچی جلسے کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دورۂ کراچی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان اتوار کے بجائے…

عامر لیاقت کا مریم نواز کیلئے خصوصی پیغام

معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی جوکہ گزشتہ روز ایوانِ صدر میں لی گئی تھی۔اُنہوں…

چیئرمین PCB رمیز راجا کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجا بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھیں گے، وہ نئی حکومت کی جانب سے پیغام کے منتظر ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رمیز راجا کے استعفیٰ دینے پر…

نیوزی لینڈ کرکٹر ہمیش بینٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ہمیش بینٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ سیزن 22-2021 میرا آخری سیزن ہے۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ہمیش بینٹ نے 2005 میں فرسٹ کلاس کرکٹ سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے…

شریف برادران سے پہلے بھی کبھی دو بھائی وزیر اعظم بنے؟

میاں محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 23ویں وزیراعظم کا حلف اٹھایا اس سے قبل اُن کے بڑے بھائی نواز شریف بھی عدالتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ عالمی تاریخ میں ایسے مواقع کتنی مرتبہ آئے ہوں کہ…

شہباز شریف کی صبح سویرے آمد، مریم نواز کا سابق وزیراعظم پر طنز

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے آج صبح سویرے  پی ایم ہاؤس آمد پر نائب صدر مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم پر طنز کے تیر چلا دیے۔آج پہلے دن ہی وزیرِ اعظم شہباز شریف 7 بجے دفتر پہنچ گئے، اس وقت عملہ ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تھا۔وزیرِ اعظم شہباز…

پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزرا کے چیمبر سے نام کی تختیاں اُتاردی گئیں

قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد سابق وزراء کی پارلیمنٹ ہاؤس میں  چیمبر سے نام کی تختیاں اُتار دی گئی ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے نام کی تختیاں اُتاردی گئیں۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے آج شب عمران خان کے…