جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزارت منصوبہ بندی نے جولائی تا مارچ پی ایس ڈی پی کے اعداد و شمار جاری کردیے

وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ جولائی تا مارچ 603.53 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔وزارت منصوبہ بندی نے رواں مالی سال جولائی تا مارچ پی ایس ڈی پی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق رواں مالی سال کے لیے پی ایس ڈی…

سابق حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ بند کردیا

سابق حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کو بند کردیا۔پورٹ قاسم اتھارٹی نے اپنی کرکٹ اور ہاکی ٹیموں کو بند کرکے کھلاڑیوں کو ایچ آر ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جہاں ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق ان سے کام لیا جائے…

گراؤنڈ میں ڈیوڈ وارنر کا پُشپا ڈانس

آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں پُشپا ڈانس کر کے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ ڈیوڈ وارنر نے گراؤنڈ میں ٹالی ووڈ سپراسٹار آلو ارجن کی مشہور پُشپا واک کی اور اپنی ویڈیو انسٹاگرام…

عامر لیاقت نے نومنتخب وزیراعظم سے معافی مانگ لی

معروف میزبان اور رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر معافی مانگ لی۔انہوں نے ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک تصویر جاری کی اور لکھا کہ بلا مقابلہ منتخب ہونے…

کرنٹ سے بچے کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب جمع

کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت اور کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچے کی ہلاکت کے کیس میں کے الیکٹرک کے وکیل نے سیشن عدالت جنوبی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔کراچی جنوبی کی سیشن عدالت میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت، کرنٹ لگنے سے 6 سال کے بچے کی ہلاکت کے…

بیساکھی میلہ، بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد جاری

بیساکھی میلے کیلئے بھارت سے واہگہ کے راستے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے 2200 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں، بیساکھی میلہ 12 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گا۔سکھ یاتریوں کا گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے…

امریکا کا پاکستان کیلئے فائزر ویکسین کی47 لاکھ خوراکیں کا عطیہ

امریکا نے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے پاکستان کو 47 لاکھ فائزر ویکسین کی خوراکیں فراہم کردی ہیں۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں سے یکجہتی کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں پاکستان کو…

اسد عمر کا دولہے والے ہار سے استقبال، شہباز گِل کی ٹرولنگ

سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد آبائی گھر پہنچے۔ائیرپورٹ پر اہلِ خانہ نے اسد عمر کا زبردست استقبال کیا جس کی ویڈیو ان کی بھتیجی آمنہ نے ٹوئٹر پر جاری کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں

نو منتخب وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی ہے، جس کے لیے وہ تمام اتحادی قائدین کے گھر پہنچے۔وزیر اعظم اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری سے…

پی سی بی کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا گیا۔وزیر اعظم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پی سی بی پیٹرن انچیف بھی تبدیل ہوگئے۔وزیر اعظم شہباز شریف پی سی بی کے پیٹرن انچیف بن گئے۔پی سی بی ویب سائٹ پر وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر لگا…

جب عمران خان کہیں گے، سیٹ چھوڑ دیں گے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ کے اراکین کے استعفے ہمارے پاس جمع ہیں، جب عمران خان کہیں گے ہم سیٹ چھوڑ دیں گے۔سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے پی ٹی آئی اراکین…

پچھلی حکومت نے پٹرول کی قیمت نہیں بڑھائی اور خسارہ ہوا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگ کے 5 سال میں اتنا خسارہ ہوا تھا، جتنا خان صاحب ایک سال میں کرگئے، آپ نے سستی شہرت کے لئے ملک کو داؤ پر لگا دیا۔انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت نے پٹرول کی قیمت نہیں…

ملک معاشی بدحالی کا شکار ہوچکا ہے، مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک معاشی بدحالی کا شکار ہوچکا ہے، معاشی بدحالی اچانک نہیں بلکہ گزشتہ حکومت کی پالیسیوں کانتیجہ ہے۔ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پی…

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں پرویز الہٰی کی شکست یقینی ہے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب میں پرویز الہٰی کی شکست یقینی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ پرویزالہٰی سیاسی افطاریوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا دفتر کیسے استعمال…

وزیراعظم کا معاشی ماہرین کو سفارشات کی تیاری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ماہرین کو سفارشات کی تیاری کا حکم دے دیا۔نومنتخب وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر معاشی تجاویز اور سفارشات کی…

شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 13 اپریل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیرِ اعظم اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے۔ترجمان نے کہا کہ مزارِ قائد حاضری کا مقصد پاکستان کی تعمیر و…

آئیے امن قائم کریں، شہباز شریف کا مودی کو پیغام

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کی مبارک باد دینے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا اور امن قائم کرنے کا پیغام بھی دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر…

معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب

گزشتہ روز منتخب ہونے اور اپنے عہدے کا حلف اٹھانے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں نامور معاشی ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔اجلاس میں ملک کو درپیش…

ملک کے تین وزراءاعظم ایک تصویر میں

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تین وزراء اعظم کی ایک ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔جیو نیوز کے سینئر صحافی حامد میر کی جانب سے ایک نایاب تصویر شیئر کر کے انٹرنیٹ صارفین کو ایک وقت میں تین  ادوار کی سیر کروادی گئی ہے۔اس تصویر میں سابق وزیر…

گہری نیند سلانے والا ہیڈ بینڈ

طبّی سائنس نے ایک ایسا ہیڈ بینڈ تیار کرلیا ہے جوکہ انسان کو گہری نیند سلا سکتا ہے۔اس ہیڈ بینڈ کو’سلیپ لوپ‘ کا نام دیا گیا ہے جو کہ ابتدائی تجربات میں بہت کامیاب ثابت ہوا، یہ بینڈ ایک خاص فری کوئنسی کی آواز خارج کرکے دماغ کی ان امواج کو…