نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجراء روکنے کی درخواست
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء کو روکنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پیر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔ایک وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے کہ اخبارات کے…