جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مستعفی

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف…

توشہ خان اسکینڈل: الزام تو کوئی اچھا ڈھونڈ لو، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو جواب

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے توشہ خان اسکینڈل پر احسن اقبال کے ٹوئٹ پر انہیں کوئی اچھا الزام ڈھونڈنے کا کہہ دیا۔احسن اقبال نے فواد چوہدری کے عمران خان کے توشہ خانے سے مہنگی جیولری بیچنے کے اعتراف کرتے خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ساتھ…

بلال یاسین پر حملہ، مرکزی ملزم کی عبوری ضمانت منظور

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کیس کے مرکزی ملزم میاں حسیب وکی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔کیس کی سماعت لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، جس مین عدالت نے ایک لاکھ روپے…

رمیز راجہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اچھے انداز سے رخصت ہوجائیں، عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں کہاکہ رمیز راجہ کے حوالے سے کہا کہ انہیں  چاہئے کہ وہ…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی خبریں غلط ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں روشن ڈیجیٹل…

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر کیا ہے۔قطرکے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ نے وزیراعظم شہبازشریف کو تہنیتی پیغام بھیجا تھا، وزیراعظم قطر نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار…

کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں جاری

کراچی کے باغ جناح میں آج ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنڈال میں کرسیاں لگادی گئیں جبکہ ساؤنڈ سسٹم لگایا جارہا ہے، جلسے کیلئے تیار اسٹیج کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسٹیج کا ایک حصہ قیادت جبکہ دوسرا…

عمران نیازی نے بطور وزیراعظم کراچی میں ایک رات نہیں گزاری، سعید غنی

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نے بطور وزیراعظم کراچی میں ایک رات نہیں گزاری۔سابق وزیراعظم کی کراچی آمد پر تبصرہ کرتے ہوئے سعید غنی نے استفسار کیا کہ عمران خان نیازی آج کراچی کے لوگوں کو…

لاکھوں یتیم بچے بچیاں شاید پہلی بار یتیمی محسوس کریں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں یتیم بچے اور بچیاں شاید آج پہلی بار یتیمی محسوس کریں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ  بلقیس ایدھی صاحبہ نے اپنی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قالین بچھانے پر اظہارِ برہمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لیے راول چوک کے دورے کے موقع پر وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے قالین بچھانے پر انتظامیہ پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورے…

قطر کی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد

شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم بننے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد دیئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔قطر کی اعلیٰ ترین قیادت نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حماد آل ثانی، نائب امیر قطر عبداللّٰہ بن…

وزیراعظم شہباز شریف کا راول چوک فلائی اوور کا دورہ

وزیراعظم نے راول چوک فلائی اوور کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو جاری ترقیاتی کام پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کمپنی کی نااہلی کی وجہ سے منصوبے پر کام مکمل نہ ہوسکا، منصوبہ ستمبر تک مکمل ہوجانا…

افغان فورسز کی چترال میں پاکستانی چوکیوں پر گولہ باری

افغان سرحدی فورسز نے چترال میں پاکستانی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ کی، جو کہ وقفے وقفے سے 5-6 گھنٹے تک جاری رہی۔ افغان فورسز کی طرف سے 35 آرٹلری راؤنڈز فائر کیے گئے۔رپورٹس کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان جارحیت کا…

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج

لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سارجنٹ ایٹ آرمز کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مسلم لیگ (ق) کے سینئرچوہدری پرویز الہٰی نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب…

اگر عمران خان کو واپس نہیں لائے تو جیلیں بھر دیں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو واپس نہیں لائے تو جیلیں بھر دیں گے۔کراچی میں مزار قائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری نواب شاہ سے کونسلر نہیں…

شہباز شریف کی حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ بھرپور محنت سے پنجاب کے عوام کی خدمت کریں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اس فسطائی حکومت کو گھر بھجوانا اگرچہ آسان نہیں تھا…

پی ٹی آئی جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا ، 3 افراد زخمی

کراچی میں مزار قائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں لائٹس کا ٹاور گرنے سے پی ٹی آئی کے 3 کارکن زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جناح گراؤنڈ میں جلسہ گاہ کو روشن رکھنے کے لئے مختلف مقامات پر 18 سے 20 فٹ بلندٹاورز نصب کئے…

پرویز الہٰی نے حمزہ شہباز کیخلاف مقدمہ کی درخواست جمع کروادی

مسلم لیگ (ق) کے سینئرچوہدری پرویز الہٰی نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر اندراج مقدمہ کےلیے درخواست پولیس کو دے دی۔چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی تھانے میں اندراج مقدمہ کی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میں وزیراعلی پنجاب کے…

پھلوں, سبزیوں کے جوس کا استعمال بڑھتی عمر کے اثرات روکنے میں معاون ہے، ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہم عمر بڑھنے کے عمل کونہیں روک سکتے، جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے، اپنے جسم اور ظاہری شکل وصورت میں تبدیلی دیکھتے ہیں۔اس عمل کے نتیجے میں جلد اپنی تروتازگی اور نرمی کھونے لگتی ہے، جسم میں قوت مدافعت کم ہونے لگتی…

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے حکمت عملی طے کرلی گئی

مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہٰی کی زیرصدارت لاہور میں مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کامشترکہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے حکمت عملی طے کی گئی۔اس موقع پر پارلیمانی پارٹی نے چودھری پرویزالہٰی کی…