انتخابات ہوکر رہیں گے، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب کسی الیکٹ ایبل کو ٹکٹ نہیں دونگا، انتخابات ہوکر رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ تین تجاویز لے کر آئی، الیکشن والی تجویز سےاتفاق کیا، میں استعفے اور تحریک عدم اعتماد کی تجویز کیسے مان سکتا…