تیل اور گیس کی تلاش، 14 بلاکس کیلئے بولیاں کھول دی گئیں، وزارت توانائی
تیل اور گیس کی تلاش کے لائسنس کے اجرا کیلئے بولیاں کھول دی گئیں۔اسلام آباد سے وزارت توانائی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش کیلئے 14 بلاکس کیلئے بولیاں کھولی گئی ہیں اور یہ بولیاں 9 بلاکس کیلئے موصول ہوئیں۔ وزارت…