جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس اب اختتامی مراحل میں ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں تاخیر کے حوالے سے بعض حلقوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیان دیے جارہے ہیں، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس اب اختتامی مراحل میں ہے۔ای سی پی کے مطابق تمام فارن…

سندھ ہاؤس حملہ کیس: PTI ارکان اسمبلی کی ضمانت مسترد، تحریری فیصلہ آگیا

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 ارکان اسمبلی سمیت 4 ملزمان کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی فہیم خان، عطا اللہ اور کارکن تنویر خان اور صداقت…

کراچی میں دہشت گردی پاکستان پر حملہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کا واقعہ پاکستان پر حملہ ہے۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو نے کہا کہ آج سی ای سی کے ہائبرڈ اجلاس میں…

مریم نواز نے سابقہ کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دے دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بہت جلد سابق وزیراعظم عمران خان سمیت اُن کی پوری کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ بقول…

کہوٹہ کے نواحی جنگلات میں آگ لگ گئی

راولپنڈی میں کہوٹہ کے نواحی جنگلات میں آگ لگ گئی، جو تقریباً 200 کنال رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ چیڑ کے درختوں اور جھاڑیوں میں لگی ہے۔حکام کے مطابق آگ کو آبادی تک بڑھنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، ریسکیو 1122 کے فائر…

وزیراعظم کی چینی سفارتخانے آمد، چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت

وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزراء کے ہمراہ چین کے سفارتخانے پہنچے اور چین کی ناظم الامور سے چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ کے لئے خصوصی تعزیتی پیغام بھی تحریر کیا۔ وزیر اعظم…

اپوزیشن لیڈر کیلئے راجا ریاض کی درخواست اسپیکر آفس میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے اپوزیشن لیڈر کے طور پر اپنے تقرر کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں جمع کرادی ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے لیے راجا ریاض کی جانب سے 13 ارکان قومی…

پی ٹی آئی ساڑھے تین سال میں مکمل ناکام ہوگئی، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (پی ٹی آئی) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ساڑھے تین سال میں مکمل ناکام ہوگئی، اگر یہ جماعت ڈیڑھ سال اور رہتی تو تابوت میں کیل ٹھونک دی جاتی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایم کیوایم…

ایشیا کپ ہاکی 2022 کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت ایک ہی پُول میں

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کا شیڈول جاری کردیا گیا، ٹورنامنٹ 23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتا کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت ایک ہی پُول میں شامل ہیں۔ایشین ہاکی فیڈریشن نے انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں 23 مئی سے یکم جون تک کھیلے جانے…

جامعہ کراچی نے 26 دن پہلے خط میں سیکیورٹی پر تحفظات ظاہر کیے تھے

جامعہ کراچی نے کئی روز پہلے ہی غیر ملکی ٹیچرز کی سیکیورٹی سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا تھا۔جامعہ کراچی کے سیکیورٹی ایڈوائزر نے 26 دن پہلے چینی انسٹیٹیوٹ کو اس حوالے سے خط لکھا تھا۔تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ…

مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے بھارت اور چین کے ریکارڈز توڑ ڈالے

پاکستان کے لیے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم مارشل آرٹس کیٹیگری میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چین کے کنگفو ماسٹر کو ایک مرتبہ پھر شکست سے دوچار کیا۔انہوں نے انڈین مارشل آرٹس…

جامعہ کراچی میں کل تدریسی و غیر تدریسی عمل معطل رہے گا

جامعہ کراچی میں کل (بدھ)  تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔رجسٹرار جامعہ کراچی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آج پیش آنے والے بدقمست واقعے کے باعث جامعہ میں 27 اپریل کو تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔شعبہ کے باہر ایک…

خاتون خودکش حملہ آور جامعہ کراچی کیسے پہنچی؟

تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ کراچی میں آنے کے لیے ممکنہ طور پر رکشے کا استعمال کیا ہے۔جامعہ کراچی خود کش حملے کے حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور نے جامعہ کراچی میں داخلے کےلیے مسکن…

کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکا، علیحدگی پسند تنظیم نے ذمے داری قبول کرلی، راجا عمر خطاب

انچار ج کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجا عمر خطاب نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی خود دھماکے کی ذمے داری علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کی ہے۔کراچی یونیورسٹی دھماکے کے بعد میڈیا بریفنگ میں راجا عمر خطاب نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں…

جامعہ کراچی خود کش دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ موصول

تحقیقاتی اداروں کو جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش بم دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی رپورٹ موصول ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 3 سے 4 کلو ہائی ایکسپلوزیو بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے۔انچار ج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی…

کراچی دھماکے کی مذمت، جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کراچی دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ تحقیقات کی روشنی میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے…

عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری، اب تک کتنے مقدمات میں کلین چٹ مل گئی؟

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ و دیگر کو ایک اور کیس میں بری کردیا۔ عدالت نے عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف ایک اور کیس کا فیصلہ سنادیا۔فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ پراسکیوشن عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف…

ملکی تبادلہ منڈیوں میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی

ملک تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوا جبکہ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 62 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے کم ہو کر 186…

اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 155 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 155 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک کم ہو کر 45 ہزار 817 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 403 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی کم ترین…

بھارت کی ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا دائرہ اسلام میں داخل

پڑوسی ملک بھارت کی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان اُنہوں نے مکۃ المکرمہ سے کیا۔ایک موٹی ویشنل اسپیکر کے طور پر، سبری مالا 200 سے زیادہ پلیٹ فارمز پر پینل اسپیکر رہ چکی ہیں اور اب اُنہوں نے…