جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت ہولوکاسٹ کی طرح مسلمانوں کی نسل کشی کیلئے کمر بستہ ہے، عالمی جینوسائیڈ واچ

ورلڈ ودآؤٹ جینوسائیڈ کی بانی اور ایگزیکٹوڈائریکٹر ڈاکٹر ایلن کینیڈی نے امریکی کانگریشنل بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت امتیازی پالیسیوں اور ریاستی سرپرستی میں تشدد کی کارروائیوں کے ذریعے ہولوکاسٹ کی طرح مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے…

اسلام آباد؛ مسلح ملزمان درزی کی دکان سے کپڑے لوٹ کر فرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح ملزمان درزی کی دکان سے کپڑے لوٹ کر فرار ہوگئے۔لوٹ مار کا واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں پیش آیا، جہاں سے دو مسلح ملزمان درزی کی دکان سے سلے اور بغیر سلے کپڑے لوٹ کر فرار ہوئے۔لوٹ مار کے واقعہ…

اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز 13 مئی سے ہوگا۔ پہلی…

پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس کی تیاری

حکومت نے مبینہ آئین شکنی پر ریفرنس کی تیاری کے لیے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے، پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کےتحت ریفرنس کیلیے تیاری شروع کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنس کے لیے وزارت داخلہ و قانون میں بھی…

سودی بینکاری نظام کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

وفاقی شریعت عدالت نے سودی بینکاری نظام کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، 318 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس سید محمد انور نے تحریر کیا۔عدالت کے  تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سودی بینکاری نظام غیر شرعی ہے، بتایا جائے حکومت کو سودی نظام…

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 169 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 7 ڈالر کم ہوکر ایک…

بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے توسختی سے نمٹناچاہیے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا  کہنا ہے کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ دیدہ…

پاکستان اور بیلجیئم کی ہاکی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی

برسلز(حافظ اُنیب راشد) بیلجیئم اور پاکستان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔ میچ دیکھنے کیلئے شائقین کا داخلہ بلکل مفت ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان فیلڈ ہاکی کا یہ میچ مقامی وقت کے مطابق دن کے ایک بجے اولمپیا ہاکی کلب ولرک میں…

خود کش حملہ آورخاتون کی رہائش کہاں تھی؟

جامعہ کراچی میں دھماکے کے بعد تحقیقات اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، خود کش حملہ آور خاتون کے زیرِ استعمال بنگلے کو سیکیورٹی اداروں نے سِیل کر دیا ہے۔خود کش حملہ آور خاتون کے زیرِ استعمال بنگلہ سچل تھانے کی حدود میں رہائشی سوسائٹی میں…

پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش ہے: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش کا نتیجہ ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ چینی باشندوں کی حفاظت ہمارے مستقبل کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے ضروری ہے، سامراجی…

فرح خان سے متعلق نیب انکوائری کا آغاز

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتونِ اوّل کی سہیلی فرحت شہزادی المعروف فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا۔نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائے گی۔نیب کے…

وفاقی حکومت کے دفاتر میں اوقاتِ کار تبدیل

وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے جس کا اطلاق 2 مئی سے ہو گا۔وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔5 دن کھلنے والے دفاتر میں اوقاتِ کار پیر سے جمعے تک صبح 8 سے سہ پہر 4 بجے تک ہوں…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 42 پیسے بڑھ گئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 42 پیسے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 169 روپے ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر امریکی ڈالر کی قدر ایک 185 روپے 87 پیسے ہے۔…

مراعات نہیں کاروبار کیلئے برابری کا ماحول دیں۔ پاکستان اسٹاک کی بجٹ تجاویز

مراعات نہیں کاروبار کرنے کے لئے برابری کا ماحول دیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسیچنج نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پیش کردیں۔ گیارہ نکات پر مشتمل تجاویز کا مقصد معیشت کو دستاویز کرنا اور ٹیکس آمدنی بڑھانا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 11…

پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم کو گرفتار کرنے پر احتجاج

پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم کو گرفتار کرنے پر احتجاج کیا گیا، طالب علموں کے ایک گروپ نے گرفتار طالب علم بیباگر امداد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔طلبا نے پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے احتجاج کیا۔احتجاجی طلبا…

حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ لاہور میں حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔افضال کوثر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشتگردی کے واقعے کا ماسٹر مائنڈ سمیع الحق اور اس…

فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط ہے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم ایک آئینی ادارہ ہیں، یہاں تمام فیصلے آئین وقانون کی روشنی میں کیے جاتے ہیں، فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط اور لغو ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے…

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے، وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی شامل ہیں۔اس کے علاوہ وفد میں وفاقی وزراء شاہ زین بگٹی، چوہدری سالک حسین، خواجہ آصف، مفتاح…

مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کی درخواست، سندھ حکومت کو آخری مہلت

سندھ ہائی کورٹ نے مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کے لیے سپریم کورٹ احکامات پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت کے دوران جواب جمع نہ کرانے پر سندھ حکومت پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے آخری مہلت دے دی۔جماعتِ اسلامی اور ایم کیو ایم پاکستان کی…