غزہ میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے، القسام بریگیڈ
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے وسطی علاقے جوہر الدیک میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے۔ ایک بیان میں القسام بریگیڈ نے بتایا کہ حجرالدک کے علاقے میں اسرائیلی فوج پر مارٹر گولے برسائے۔ القسام بریگیڈز نے کہا کہ…