جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، وزیراعظم کی شدید مذمت، عالمی براردی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی جانب سے نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ بارہا کہہ چکے ہیں فاشسٹ مودی کی قیادت میں بھارت…

سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 7 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان اور بنوں میں آپریشنز کیے۔آئی ایس پی آر…

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ختم، اہم فیصلے کرلیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں طے…

ملک ریاض، بیٹی کی مبینہ آڈیو، کس نے کیا کہا؟

پاکستان کے چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض، جن کے پاکستان کے تمام سیاست دانوں سے اچھے تعلقات ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت عطا تارڑ میڈیا کے سامنے ملک ریاض اور ان کی بیٹی امبر کی مبینہ آڈیو سامنے لے آئے۔ مبینہ آڈیو میں ملک ریاض کی بیٹی اپنے…

بنی گالہ سیکیورٹی کے حکومتی انتظامات، شہباز گل کا اظہارِ عدم اطمینان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شہباز گل نے عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔بنی گالہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات خود کر رہے…

عمران خان کی بنی گالہ رہائشگاہ کے اطراف غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالا کے اطراف غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سیف سٹی اسلام آباد کی گاڑی عمران خان کی رہائشگاہ کی انٹری پوائنٹ پر موجود ہیں اور آنے جانے…

شیخ رشید کا عمران خان کی گرفتاری پر حکمت عملی کی تیاری کا دعویٰ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ سے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں حکمت عملی بنالی گئی ہے۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت سے عام انتخابات کے سوا کسی بھی موضوع پر…

مظفر گڑھ: بیوی کی وجہ سے شوہر کی مبینہ خودکشی

پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں ایک شخص نے بیوی کی وجہ سے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ کے علاقے  شاہ جمال میں شہری نے مبینہ خود کشی کرلی، شہری نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا۔اپنے بیان میں شہری نے کہا…

پیٹرول بچت کا حکومتی اعلان سیاسی شعبدہ بازی ہے، چوہدری پرویز الہٰی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پیٹرول مد میں بچت کے حکومتی اعلان کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا۔ق لیگی سینیٹر کامل علی آغا سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پیٹرول، بجلی اور…

دعا زہرہ اور شوہر کی بازیابی کے بعد اس کی ساس کا بیان بھی سامنے آگیا

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو پنجاب سے بازیاب کروالیا گیا ہے جس کے بعد دعا کی ساس کا بیان بھی سامنے آگیا۔بہاولنگر سے دعا زہرہ کی بازیابی پر اس کی ساس کا کہنا ہے کہ ہم لوگ ڈرے ہوئے تھے اس لیے یہاں پناہ لی تھی،…

جامعہ کراچی خودکش حملہ: خاتون کے شوہر پر ٹیررفنانسنگ کا مقدمہ درج

جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والی خودکش بمبار خاتون کے شوہر اور دیگر پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔خاتون بمبار کے شوہر ہیبتان بشیر اور دیگر کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں انسپکٹر ثناء اللّٰہ کی مدعیت میں درج کیا…

رانا ثناء اللّٰہ سن لو، عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سن لو، عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔بنی گالہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ ہم کہہ دیتے ہیں رانا ثناء اللّٰہ…

عمران نیازی بازی ہار چکا، عوام ملک دشمن کردار سے واقف ہیں، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی بازی ہار چکا، پاکستان کے عوام ملک دشمن کردار سے واقف ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ پاکستان کے سفارتی تعلقات کو داؤ پر لگا کر عمران خان نیازی اصل سازش کر رہا…

شہباز شریف نے اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچ دیے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچ دیے ہیں۔منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے مہنگائی اور سودی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کے مارچ کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ…

جامعہ کراچی خودکش دھماکہ، حملہ آور خاتون کی روانگی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز

کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر کیے گئے خودکش حملے میں ملوث خاتون کی گھر سے روانگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیس فائل کا حصہ بنا لی گئی ہے۔فوٹیج میں حملہ آور کے شوہر کو بچوں سمیت گھر سے فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، خودکش حملے اور اس سے…

پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نے ن لیگ کے ٹکٹ پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے  معاملے پر  امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے شروع کر…

پاکستان ویمنز آخری ون ڈے میں ناکام، سیریز میں 1-2 سے کامیابی

سری لنکا ویمنز نے آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 93 رنز سے ہرا کر ٹور پر پہلی فتح سمیٹی، تاہم تین میچز کی سیریز میں قومی ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں پاکستان ویمنز اور سری لنکا ویمنز کے درمیان ون ڈے سیریز…

ہاکی کے کامیاب کوچ رولینٹ آلٹمنز پھر پاکستان آرہے ہیں

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ہاکی کامیاب کوچ رولینٹ آلٹمنز پھر پاکستان آرہے ہیں اس بار وہ قومی ہاکی ٹیم کے لیے نہیں بلکہ ہاکی اکیڈمی کی کوچنگ کے لیے 14 جون کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان میں پہلی بار ہاکی کی کسی اکیڈمی نے کھلاڑیوں کی جدید…

فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ کے اندر جانے سے روک دیا گیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ آمد پر سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو اندر نہیں جانے دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ میں داخل نہیں ہونے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران…

شعیب اختر کا سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کے پلان کا اعتراف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے  کراچی میں کھیلے گئے 2006 کے ٹیسٹ میچ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کے پلان کا اعتراف کرلیا۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میں کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنا چاہتا تھا، میں نے اپنے…