جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انقلاب آج اکیلا ہیلی کاپٹر پر بنی گالا پہنچ گیا، رانا ثنااللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ شکر ہے انقلاب آج پشاور سے خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر اکیلا بنی گالا پہنچ گیا، بھگوڑے کو سرکاری ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ واپس آتے ہی جھوٹ کا نیا دورہ پڑگیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

ملک توڑنے کے بیانات، سعید غنی کی عمران خان پر تنقید

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی بیرونی آقاؤں کے اشاروں پر ملک توڑنے کے بیانات دے رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات اگست 2023ء میں ہونے کے…

پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں نا اہلی ہے، میاں محمد منشا

معروف کاروباری شخصیت میاں منشا کا کہنا ہے کہ ہمیں لوگوں کو امید دینے کی ضرورت ہے، امید ملنے سے لوگ سرمایہ کاری بھی کریں گے۔ پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں نا اہلی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے میاں منشا نے کہا کہ…

الیکشن اگست 2023ء میں ہونے کے امکانات ہیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات اگست 2023ء میں ہونے کے امکانات ہیں۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چھپ کر بیٹھے ہیں اور…

چاہتے ہیں پی ٹی آئی بھی گرینڈ ڈائیلاگ کا حصہ بنے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کی بات کی ہے، اسٹیک ہولڈرز میں فوج اور عدلیہ بھی شامل ہے، چاہتے ہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

لیسکو سسٹم کو بڑا ریلیف مل گیا، 500 میگاواٹ کوٹا بڑھ گیا

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کا کوٹہ 500 میگا واٹ بڑھا دیا گیا۔لیسکو سسٹم کو ریلیف ملنے کے بعد اس کا شارٹ فال 1500 سے کم ہوکر 700 میگاواٹ رہ گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے باز پرس کام کر گئی، لیسکو کا کوٹہ 500 میگا…

پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 17 ارب ڈالر تک پہنچ چکا

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 17 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ ملک میں غیر معمولی صورتِ حال حکومت سے فوری طور پر غیر معمولی اقدامات کا تقاضا کر رہی ہے۔ زر مبادلہ کے ذخائر کی بچت کیسے کی جائے؟ ملک و قوم کو معاشی…

لاہور: 20 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہوگیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہوگیا۔روزانہ کی بنیاد پر ضروریات زندگی کی کسی نہ کسی چیز کی قیمت بڑھنے لگی ہے، بعض اشیاء کی عدم دستیابی کی شکایت بھی عام ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے…

عمران خان کی گرفتاری سیاسی حماقت، سخت ردعمل آئے گا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا سیاسی حماقت ہوگی، سخت ردِعمل آئے گا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں شاہ محمود قریشی نے کہا…

ملک ریاض اور انکی بیٹی کی مبینہ آڈیو پر ریحام کا تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں ریحام خان نے کہا کہ اب بیوی کو ہیرا بھی نہیں ملے اور…

آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز

وزارتِ خزانہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اگلے مالی سال کے لیے بجٹ خسارہ 3700 ارب 70 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے…

دعا زہرہ کی بازیابی پر شہلا رضا کا ردِعمل

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کب تک گھر واپس پہنچیں گی، پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے بتادیا۔دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو پولیس نے پنجاب سے بازیاب کروالیا ہے جس پر ردِعمل دیتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ فخر سے…

ماضی میں ملک ریاض کہہ چکے، کاروبار رشوت دیے بغیر نہیں ہوتا

نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ماضی میں کاروبار میں رشوت دینے سے متعلق کیا کہہ چکے ہیں؟ماضی میں جیونیوز کے پروگرام میں ملک ریاض کہہ چکے ہیں کہ رشوت دیے بغیر کاروبار نہیں ہوتا ہے۔پاکستان کے چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض، جن کے پاکستان…

ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر پی ٹی آئی کا ردِعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ پر رد عمل دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ جس آڈیو کا حوالہ دیا جا رہا ہے، اس کو مسترد کرتے…

پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کی گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز مسترد کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کی گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز مسترد کردی۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گرینڈ ڈائیلاگ کا شوشہ چھوڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ وسیع البنیاد مذاکرات کا…

ملک ریاض اور انکی بیٹی کی مبینہ آڈیو، کس نے کیا کہا؟

پاکستان کے تمام سیاست دانوں سے اچھے تعلقات رکھنے والے پاکستان کے چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ترجمان پنجاب حکومت عطا تارڑ میڈیا کے سامنے ملک ریاض اور ان کی بیٹی امبر کی مبینہ آڈیو سامنے لے…

صوابی: نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پل سے گر کر جاں بحق ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن کے بھائی نے ن لیگ کی قیادت کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کے بھائی نے اندراج مقدمہ کی درخواست تھانہ…

عمران خان کی جان کو کوئی خطرہ نہیں، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو کوئی خطرہ نہیں، پہلے کی طرح اب بھی 24 گھنٹے گزر جائیں گے۔مرید کے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان نے بجلی کے شعبہ پر توجہ نہیں دی، کارخانے…

ہمیں پتہ چلا ہے عمران خان کو گرفتار کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ ہمیں پتہ چلا ہے عمران خان کو گرفتار کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ عمران خان کی گرفتاری کا سوچنا بھی مت۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مراد…

ملک ریاض اور بیٹی کی مبینہ آڈیو پر ریحام کا تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں ریحام خان نے کہا کہ اب بیوی کو ہیرا بھی نہیں ملے اور…