جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سازش کرنے والے چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور پاک فوج کمزور ہو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک جس طرف جا رہا ہے۔ اس کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟ ان کو اس لیے ہم پر مسلط کیا گیا تاکہ ہمارا ملک کمزور ہو، سازش کرنے والے چاہتے ہیں کہ پی ٹی…

عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کو بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان چیئرمین، شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین اور اسد عمر مرکزی…

تھائی لینڈ: شہریوں کو گھروں میں بھنگ اُگانے کی اجازت

تھائی لینڈ میں جلد ہی بھنگ سے متعلق قوانین میں نرمی کردی جائے گی، نئے قانون کے مطابق عوام کو گھروں میں بھنگ کا پودا اُگانے کی اجازت ہوگی۔غیر ملکی میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق تفریحی مقاصد کے لیے بھنگ پینا ممنوع ہوگا۔حکام نے خبردار کیا…

بھارت: میٹرک امتحانات میں فیل ہونے پر 4 طلبہ کی خودکشی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایس ایس سی امتحانات میں ناکامی پر 4 طلبہ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اپنی جان لینے کے یہ واقعات پیر کو نتائج کا اعلان ہونے کے بعد سامنے آئے اور دو دن میں 4 طلبہ خوسوزی کرچکے ہیں۔ یہ…

فیصل آباد: پیٹرول مہنگا کیا ہوا، بارات کی گھوڑے اور اونٹوں پر آمد

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی باراتی بھی اب کار پر آنا ترک کرنے لگے۔فیصل آباد میں پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد آنے والی ایسی ہی ایک بارات نے دُلہن والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ہوا کچھ یوں کہ فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں…

افغان پولیس کا نیا یونیفارم سامنے آگیا

افغانستان میں وزارتِ داخلہ کی جانب سے پولیس کے لیے اجراء کردہ نیا یونیفارم پریس کانفرنس میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ترجمان وزارت اطلاعات افغانستان کے مطابق اس وقت کابل اور قندہار میں 20 ہزار یونیفارمز تقسیم کیے جائیں گے۔ انہوں نے…

تھائی لینڈ: شہریوں کو گھر میں بھنگ اُگانے کی اجازت

تھائی لینڈ میں جلد ہی بھنگ سے متعلق قوانین میں نرمی کردی جائے گی، نئے قانون کے مطابق عوام کو گھروں میں بھنگ کا پودا اُگانے کی اجازت ہوگی۔غیر ملکی میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق تفریحی مقاصد کے لیے بھنگ پینا ممنوع ہوگا۔حکام نے خبردار کیا…

مقتول سعودی سفارتکار کے مجرمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مقتول سعودی سفارتکار حسن القہطانی کے مجرمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائیں گے، قتل میں ملوث تمام مجرمان کے ریڈ نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، مجرمان کو پکڑنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں…

کمپنیوں کے بورڈ میں صنفی مساوات یقینی بنانے کیلئے یورپی یونین کے تمام بڑے اداروں میں اتفاق

یورپی کمپنیوں کے بورڈ میں صنفی مساوات کو یقینی بنانے کیلئے یورپی یونین کے تمام بڑے اداروں نے اتفاق کر لیا ہے۔اس حوالے سے یورپین کمیشن، یورپین کونسل اور یورپین پارلیمنٹ نے باقاعدہ طور پر پہلی مرتبہ ان قواعد کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت…

پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس پوران نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ قومی ٹیم میں کپتان…

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی…

اسرائیل، ڈپٹی میئر کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک

اسرائیلی شہر شِفارَم کے عربی ڈپٹی میئر کی 28 سالہ بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک ہوگئی۔گزشتہ رات بم دھماکے کے بعد ریسکیو حکام جائے وقوعہ پہنچے تو گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے تھے۔دھماکے میں ہلاک ہونے والی ظہرہ حنیف خواتین کے حقوق اور عرب…

سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، PTI ارکان کا چیئرمین کمیٹی سے تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک تعلیم کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں  پی ٹی آئی ارکان اور چیئرمین کمیٹی افنان اللّٰہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس کے دوران…

کراچی میں جرائم کے بلند گراف کی وجہ IG سندھ نے بتادی

انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ورلڈ کرائم انڈیکس پر 13 ویں نمبر پر موجود کراچی پولیس کی کوششوں سے 129 ویں نمبر پر آگیا ہے اور اب مقدمات کے اندراج کی مہم کی وجہ سے کراچی میں جرائم کا گراف بلند دکھائی دے رہا ہے۔ ایک…

حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دیدی

حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی، اگلے سال کے لیے بجٹ کا حجم 9 ہزار 500 ارب کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ اگلے دو دن جاری رہے گا، قابل ٹیکس آمدن…

جب پہلی بار محمد رضوان ویرات کوہلی سے ملے

قومی کرکٹ ٹیم نے 2021ء کے T20 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی تھی، اس میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 79 رنز بنا کر قومی ٹیم کو 10 وکٹوں سے فتح دلائی تھی۔بھارت سے فتح حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر…

برلن، بےقابو کار ہجوم میں گھس گئی، 1 ہلاک، 30 زخمی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے فائر سروس کے ترجمان نے بتایا کہ واقعے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کار بےقابو ہو کر…

دُعا زہرہ کیس: ظہیر احمد کی والدہ پہلی بار منظرِ عام پر آگئیں

کراچی سے لاہور جا کر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد کی والدہ نے پہلی بار منظرِ عام پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔ظہیر احمد کی والدہ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’دُعا زہرہ کو اغوا کرنے کی خبریں جھوٹی…

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے وسط مدتی انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔ڈاکٹرآصف محمود نے امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس کی نشست پر کیلیفورنیا کی پرائمری جیتی ہے۔ ڈاکٹر آصف نے ری پبلکن حریف اور موجودہ رکن…